04:39 pm
لاہور، کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں پہلا کامیاب آپریشن

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور کے ’پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ‘ میں پہلا لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن ہوگیا۔لاہور کے ’پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ‘ میں پہلا لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن ہوگیا۔ سرجن ڈاکٹر فیصل سعود ڈارکی سربراہی میں 3رکنی ٹیم نے
سرجری کی۔ آپریشن ساڑھے 12 گھنٹے جاری رہا۔اسپتال ذرائع کے مطابق رحیم یار خان کے 31 سالہ ندیم کا جگر ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا جسے ان کی اہلیہ کی بھانجی نے جگر دیا، ندیم کے جگر نے ایک سال پہلے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ندیم موبائل ٹھیک کرنے کا کام کرتا۔اسپتال ذرائع کے مطابق آپریشن کے بعد ندیم کو انتہائی نگہداشت میں رکھا ہوا ہے جبکہ 10 دن مزید مریض کو انتہائی نگہداشت میں ہی رکھا جائے گا۔دوری جانب ندیم کو جگر کا عطیہ دینے والہ 20 سالہ لڑکی کو ہوش آچکا ہے۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ سرجن ڈاکٹر فیصل سعود ڈار700 سے زائد لیور ٹرانسپلانٹ کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی