04:41 pm
ایلوویرا وزن کم کرنے میں کتنا مفید؟

ایلوویرا وزن کم کرنے میں کتنا مفید؟

04:41 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قدرت کا ایک انمول تحفہ ایلوویرا جسے گھیکوار اور کوار گندل بھی کہتے ہیں، انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔گھیکوار ایک قدرتی جڑی بوٹی ہےجوطبی فوائد سے مالا مال ہے۔ اسےجلدکے امراض، دانت کا درد، بال جھڑنے ، سرکی خشکی، جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف او رحسن و خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ شاید آپ کو معلوم نہ ہو لیکن آج آپ جان جائیں گےکہ گھیکوار اِ ن سب بیماریوں کے علاج کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے
میں بھی انتہائی مفید ثابت ہو تاہے۔گھیکوار کے جوس کا روزانہ استعمال موٹاپےاور جسم کی چربی کو ختم کرتا ہے۔گھیکوار، 96 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ وٹامن اے، سی اور ای، فولک ایسڈ، وٹامن بی 12اور کولین سے بھرپور ہے۔ اس میں کیلشیم، کوپر، میگنیشیم، مینگنیز، سیلینیم، سوڈیم، زنک اور پوٹاشیم جیسے معدنیات بھی شامل ہیں۔وزن میں کمی اگر آپ روزانہ اپنے دن کا آغاز ایک گلاس گھیکوار جوس سے کریں گے تو آپ کےجسم سے اضافی چربی ختم ہو جائے گی۔ اس کے جوس میں موجود معدنیات وزن کی کمی میں مدد دیتی ہیں۔گھیکوار کا جوس نظام انہضام کو بہتر کرتا ہے۔ معدے میں موجود غذاؤں کے زہریلے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ تیزابیت، السراور معدہ کے زخموں اور سوزش کو ختم کرتا ہےاورقبض کی شکایت کو دور کرتا ہے۔ اس سے پیٹ بلکل صاف ہو جاتا ہےاور جسم کی چربی ختم ہوتی ہے۔گھیکوار کا جوس پینے سے میٹابولزم بڑھتا ہے جو کھانے کو جلد ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے اور آپ کا وزن جلدی گھٹتا ہے۔گھیکوار کا جوس بنانے کا طریقہ: ایلوویرا وزن کم کرنے میں کتنا مفید؟گھیکوار کے سبز چھلکے الگ کر لیں اس کی جیل، شہداور لیموں کا رس بلینڈر میں ڈال کراچھی طرح مکس کریں اور پی لیں، روزانہ اس کے استعمال سے وزن کم ہو جائے گا۔لیکن اس کو استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سےلازمی رجوع کر لیں۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا