04:43 pm
لہسن اور پیاز کا استعمال ’کینسر‘ سے بچائےاور۔۔۔۔

لہسن اور پیاز کا استعمال ’کینسر‘ سے بچائےاور۔۔۔۔

04:43 pm

لہسن اور پیازکا شمار ایسی سبزیوں کا ہوتا ہے جن کاہر گھر میں عام استعمال کیا جاتاہے لیکن بہت کم لوگ ہی یہ بات جانتے ہوں گے کہ ان سبزیوں کا استعمال انسانی صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے۔ماہرین غذائیت نے ایک طویل تحقیق کے بعد اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ لہسن اور پیاز کا استعمال انسان کو کینسرجیسی خطرناک بیماری سے محفوظ رکھتا ہے اور نا صرف لہسن اور پیاز بلکہ ہری پیاز اور اس قسم کی دیگر سبزیاں بھی کینسر کو روکنے
میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ان سبزیوں میں فلیوینولز، آرگینوسلفر اور دیگر اہم حیاتی اجزاء پائے جاتے ہیں جو کینسر خلیات کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ چائنا میڈیکل یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ اگر ان سبزیوں کی تعداد بڑھادی جائے تو لوگ آنتوں کے کینسر سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیںماہرین صحت و غذائیت نے آنتوں اور معدے کے کینسر میں مبتلا 830 مریضوں اور دیگر صحت مند 830 رضاکاروں سے ان کے کھانے پینے کی عادات پر ایک طویل سوالنامہ پرُ کروایا تو معلوم ہوا کہ لہسن اور پیاز کھانے کی عادت بڑی حد تک معدے کے کینسر کو روکتی ہے۔سروے سے یہ بات ثابت ہوئی کہ لہسن اور پیاز کا استعمال اس طرح کے سرطان کو 80 فیصد تک روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔واضح رہے کہ ماہرین ایک عرصے سےیہ بات کہہ رہے کہ ایلیئم کی حامل سبزیاں کینسر کو روکتی ہیں اور اس مختصر مطالعے سے یہ بات سامنے آگئ ہے۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے