09:54 pm
غلطی سے ڈیلیٹ ہونے والی تصاویر واپس لانے کا بے حد آسان طریقہ جانیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بعض اوقات غلطی سے سمارٹ فون یا ڈیجیٹل کیمرے سے اہم تصویر ڈیلیٹ ہو جاتی ہے تاہم یہ یاد رکھنا اہم ہے کہ سمارٹ ڈیوائسز پر ڈیلیٹ ہونے والی تصاویر ہمیشہ کیلئے ختم نہیں ہوتیں بلکہ انہیں ذرا سی محنت کے بعد واپس لایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کے سمارٹ فون سے تصاویر ڈیلیٹ ہوجائیں تو فوری طور پر وائی فائی منقطع کر دیں اور اسے سلیپ موڈ پر ڈال دیں، اگر ڈیجیٹل کیمرے میں ایسا ہوا ہے تو اسے بند کر کے کارڈ کو باہر نکال لیں۔ اس سے 2 فائدے ہوتے ہیں، پہلا تو یہ کہ ڈیلیٹ ہونے کا عمل مکمل ہونے سے پہلے تھم جاتا ہے
۔دوسرے یہ کہ اس سے ڈیوائس کو ڈیلیٹ فائلز کے ڈیٹا پر اوور رائٹنگ سے روکا جاسکتا ہے، ڈیلیٹ شدہ تصویر کو واپس لانے کیلئے یہ بہت ضروری عمل ہیں۔ اینڈرائیڈ فون پر ڈیلیٹ ہوجانے والی تصاویر کی ریکوری کیلئے ایک بہترین مفت ٹول دستیاب ہے جسے ڈسک ڈگر کہا جاتا ہے۔ اس کا بیسِک فوٹو سکین کافی موثر ثابت ہوتا ہے تاہم تصویر کا ریزولوشن متاثر ہو سکتا ہے۔ آئی او ایس میں ایک فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جہاں ڈیلیٹ ہونیوالی تصاویر 30 دن تک موجود رہتی ہیں، اس مدت کے دوران وہاں سے تصاویر کو واپس فون کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نہتے مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت تک رسائی کیلئے بین الاقوامی برادری کی مسلسل توجہ مبذول کروا رہا ہے۔ شاہ محموو قریشی 

تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے اور منی لانڈرنگ بھی کی۔ احسن اقبال 

طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ابن ایم ایس اور ایم فل کے بغیر ہی پی ایچ ڈی کی ہوسکے گی

سکولز ، سرکاری و پرائیویٹ دفاتر بند۔۔حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

فیصل واوڈا کی نااہلی۔ ۔۔ چیف الیکشن کمشنر نے بڑی کارروائی کا عندیہ دیدیا، کپتان کے اہم کھلاڑی کیلئے بری خبر

فارن فنڈنگ کیس براہ راست ٹی وی پر دکھایا جائے چیلنج کرتاہوں کہ ۔۔۔کپتان کے وکٹیں چھوڑ چھوڑ کرچھکے

رحیم یارخان،ظاہر پیر  میں دوسری بیوی نے شوہر کی مونچھیں اور بھوئیں کاٹ دیں

براڈ شیٹ نے  پھر بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کر دیا ،وفاقی وزرا

بھارت11پاکستانی ہندوئوں کےقتل بارے حقائق چھپا رہا ہے،وزیرخارجہ

شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری۔۔ آئندہ سات روز کا موسم کیسارہےگا

’لڑکی نے شادی سے انکار کیا، لڑکے نے نازیبا تصاویر وائرل کردیں‘تصاویر میں کیا تھا؟تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں

سینیٹ الیکشن ،حکومت کے ق لیگ سے معاملات طے پاگئے

فیصل آباد،درندہ صفت انسانوں کی لاوارث بچی کیساتھ زیادتی،تصدیق ہوگئی

ای پاسپورٹ سے انسانی سمگلنگ روکنے میں بڑی مدد ملے گی،شیخ رشید