04:24 pm
کھانسی میں اپنی دیکھ بھال کیسے کریں؟

کھانسی میں اپنی دیکھ بھال کیسے کریں؟

04:24 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)گلے کی خرابی، حلق کی سوزش، سانس کی نالی میں کسی قسم کے انفیکشن کا جنم لینا یا پھیپھڑوں کی خرابی، کھانسی کا سبب بنتی ہے۔اس کے لئے اپنی دیکھ بھال آپ کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے۔بھاپ لیناہوا میں بڑھتی ہوئی نمی کھانسی کو روکنے میں مدد دیتی ہے
۔ سادے پانی کا بھاپ لینا نمی بڑھانے کا کام کرتا ہے۔بے تحاشا پانی پیناکھانسی ہونے کی صورت میں زیادہ سے زیادہ پانی پیا جائے تاکہ بلغم پتلا ہو اور نکلنے میں آسانی ہو۔گرم پانی میں نمک ملا کر غرارے کرنے سے بھی گلے کی سوجن کم ہوتی ہے۔اور کھانسی میں آرام آتا ہے۔اس کے علاوہ گلے میں پھنسا ہوا بلغم بھی آسانی سے نکل جاتا ہے۔وکس کی گولیاں چوسیںکف ڈراپس یعنی وکس کی گولیاں چوسنے سے بھی کھانسی اور خراش میں آرام آتا ہے۔اس کے لئے اسٹرپ سلز کا استعمال کر سکتے ہیں۔سگریٹ نوشی سے اجتناب خود کو دھواں دار فضاء اور کسی بھی طرح کی ماحولیاتی آلودگی سے دور رکھیں۔ سیگریٹ کا دھواں کھانسی کو مذید بگاڑ سکتا ہے، اس سے اجتناب کریں۔بار بار ہاتھ دھوئیںکھانسی ہونے کے نتیجے میں ہاتھوں کو بار بار ا اینٹی بیکٹیریل سابن سے دھویا جائے تاکہ مزید جراثیم وں سے بچا جا سکے۔کھانسی میں پرہیزٹھنڈے پانی اور سوفٹ ڈرنک سے پرہیز کریں۔دودھ دہی اور پنیر کھانسی میں استعمال نہیں کرنی چاہیے۔خشک کھانسی میں تیل میں تلی ہوئی اشیا سے پرہیز کرنا چاہیے۔پالک کڑی اور مچھلی کے استعمال سے پرہیز کریں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 