04:28 pm
تجاوزات کا خاتمہ، کراچی میں صحت کا نیا مسئلہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کراچی میں جاری تجاوزات کے خاتمے سے عام شہری کے لئے صحت کا نیا مسئلہ پیدا ہوگیا،دھول فضا میں اور زمین پر جمی مٹی بچوں اور بڑوں میں سانس اور آنکھوں کی بیماری میں اضافہ کررہی ہے۔شہر میں موسم کی تبدیلی کےساتھ ساتھ دھند اور اسموک تو
موجود ہےلیکن دوسری طرف شہر میں بڑے پیمانے پر تجاوزات کے خاتمے سے اٹھنے والی دھول اور مٹی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ٹوٹی سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت کے دوران دھول مٹی سے علاقہ مکین دمہ سمیت دیگر سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ، ساتھ ہی مختلف اقسام کی الرجی پھیل رہی ہے جبکہ امراض چشم کے مسائل میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔بچوں اوربڑوں کی بڑی تعداد سانس کی مختلف بیماریوں ،آنکھوں کی سوزش اورالرجی میں مبتلا ہوگئی ہے۔جناح اسپتال کے شعبہ ای این ٹی کے سربراہ ڈاکٹر محمد عثمان کہتے ہیں مریضوں کی تعداد میں بیس فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق موجودہ موسم کھانے پینے میں احتیاط،باہر نکلتے وقت منہ پر ماسک کا استعمال ان بیماریوں سے بچاو ٔمیں معاون ثابت ہوسکتا ہے ۔ماہرین طب کا کہنا ہے کہ شہریوں کو زیادہ گرد آلود مقامات پرنہیں جانا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا