04:00 pm
گاجر انسانی صحت کیلئے انتہائی فائدہ منداور۔۔۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک)گاجر کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے، آنکھوں کی بینائی، خون پیدا کرنے اور جگر کیلئے گاجر کا استعمال مفید ہے۔گاجر کا جوس اور حلوہ انتہائی لذیز اور ذائقہ دار تو ہوتا ہی ہے مگر ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ گاجر انسانی صحت کیلئے
انتہائی فائدہ مند ہیں۔ آنکھوں کی بینائی کو بہتر بنانے کے علاوہ جگر اور خون پیدا کرنے کیلئے گاجر مفید ہے۔ان دنوں گاجر 15 سے 20 روپے فی کلو کے حساب سے عام مارکیٹ میں فروخت کی جارہی ہے اور بڑی تعداد میں گاجر کے خریدار بھی موجود ہیں۔گھروں اور بازاروں میں گاجر کا حلوہ جہاں استعمال کیا جارہا ہے وہی اس کا جوس بھی انسانی صحت کیلئے فائدے مند ہے۔گاجر کو کرشماتی مشروب بھی کہا جاتا ہے جو بڑوں کے ساتھ ساتھ چھوٹے بچوں کیلئے بھی صحت کا خزانہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا