04:02 pm
ایپل نے اپنی ویڈیو سروس متعارف کروانے کا اعلان کردیا، وہ خبر آگئی جس کا لوگوں کو انتظار تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بالآخرکار نیٹ فلیکس اور ایمازون ویڈیو کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سروس متعارف کروا دی ہے۔ ایپل کی اس نئی ویڈیو سٹریمنگ سروس کو ’ایپل ٹی وی پلس‘ کا نام دیا گیا ہے۔میل آن لائن کے مطابق اس سروس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ایپل کے ہیڈکوارٹرز میں ہوا۔ یہ سروس اس وقت دنیا بھر میں مقبول نیٹ فلیکس اور ایمازون پرائم ویڈیو جیسی ویڈیو سٹریمنگ سروسز کا مقابلہ کرے گی
۔رپورٹ کے مطابق ایپل ٹی وی پلس پر سٹیو سپیل برگ اور جے جے ابرامز سمیت ہالی ووڈ کی معروف شخصیات کے تیارکردہ پروگرامز نشر کیے جائیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ ایپل نے اپنی ٹی وی ایپ کو ری ڈیزائن کرکے آئی او ایس میں نیا ایپل چینلز سیکشن بھی متعارف کرانے کا اعلان کیا اور یہ نئی ایپ رواں سال مئی میں دستیاب ہوگی جو کہ میک کے ساتھ ساتھ سام سنگ، ایل جی اور سونی کے مخصوص سمارٹ ٹی وی پر بھی کام کرے گی۔اس کے علاوہ ایپل ایک گیمنگ سروس بھی متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین موبائل، ڈیسک ٹاپ اور ایپل ٹی وی پر گیمز کھیل سکیں گے۔اس سروس کا نام ’ایپل آرکیڈ‘ رکھا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے