04:09 pm
سام سنگ کی S10 سیریز کی سکرین ٹوٹ جائے تو کتنے روپے میں نئی ملے گی؟ قیمت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سام سنگ نے گلیکسی S10 سیریز متعارف کروا دی ہے جن میں سے S10e کے علاوہ تمام سمارٹ فونز کی قیمت ایک لاکھ روپے سے زائد ہے لیکن ان کی سکرین ٹوٹ جانے کی صورت میں نئی سکرین کتنے کی ملے گی؟ جان کر آپ فون خریدنے سے پہلے کئی بار سوچیں گے۔سام سنگ نے تائیوان اور آسٹریلیا کیلئے سکرین تبدیلی کی مد میں قیمتوں کا اعلان کیا ہے
جس سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ پاکستان میں اس پر کتنا خرچ آئے گا۔ سام سنگ کے مطابق S10+ کی سکرین تبدیل کرنے کیلئے 320 آسٹریلین ڈالرز یعنی (پاکستانی 31 ہزار 771 روپے تقریباً) خرچ کرنا پڑیں گے لہٰذا اس بات پر یقین رکھیں کہ پاکستان میں اس کی قیمت 40 ہزار روپے سے بھی زائد ہو سکتی ہے۔گلیکسی S10 کی سکرین تبدیلی کی مد میں 300 آسٹریلین ڈالرز یعنی (29 ہزار 786 پاکستانی روپے تقریباً ) ادا کرنا ہوں گے جبکہ پاکستان میں اس کی قیمت کم از کم 35 ہزار روپے تک ہو سکتی ہے۔ گلیکسی S10e کی سکرین ریپئرنگ کی قیمت 280 آسٹریلین ڈالرز یعنی ( 27 ہزار 799 پاکستانی روپے تقریباً) مقرر کی گئی ہے جبکہ پاکستان میں اس کی قیمت 30 ہزار روپے سے زائد ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 