04:11 pm
فیس بک کے متبادل نیا سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ انٹرپرینوئر کم ڈاٹ کی جانب سے فیس بک کے متبادل کے طور پر ایک نیا سوشل نیٹ ورک منظر عام پر لانے کا اعلان کیا گیا ہے۔کم ڈاٹ نے فیس بک اور ٹوئٹر کو ریاست کے سازشی عناصر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب کچھ بہتر کرنے کا وقت ہے۔انہوں نے اس نئی ویب سائٹ کے لیے ٹوئٹ کرتے ہوئے سی آئی اے کے نمائندے، وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج اور جرمن ہیکر ایسو سی ایشن کو اپنے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دی ہے۔مسٹر ڈاٹ کام کو نیوزی لینڈ حکومت کی جانب سے کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی اور فراڈ کے مقدمے کا سامنا ہے اور کیوی حکام کی جانب سے امریکا سے
ان کی حوالگی کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ متبادل پلیٹ فارم میں حقیقی پرائیویسی پروٹیکشن اور زیرو سیسنر شپ ہو گی۔ کم ڈاٹ نے ٹوئٹر پر ایک پول کا انعقاد بھی کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے 732,000 فالورز سے ٹوئٹر کے ہونے کے بارے میں سوال کیا۔پول میں 89 فیصد فالورز نے ہاں میں جواب دیا۔سرے یونی ورسٹی کے سائبر سیکورٹی ایکسپرٹ پرہفیسر ایلن ووڈ ورڈ نے کہا کہ مسئلہ یقین کا ہے۔ کیا آپ کم ڈاٹ کام اور جولیان اسانج پر ٹوئٹر اور فیس بک چلانے والوں سے زیادہ بھروسہ کرتے ہیں؟تمام سوشل میڈیا نیٹ ورکس نے وقت کے ساتھ ساتھ سیکھا ہے اور فیس بک اور ٹوئٹر نے حال ہی میں کچھ سبق سیکھے ہیں اور نئے آنے والے میڈیا کو بھی اسی طرح سیکھنا پڑے گا۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا