08:52 pm
ذبح کرنے پر مرغیوں کی کیا حالت ہونے لگی،خون کے بچائے اندر سے کیا نکلنے لگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں روزانہ کی سطح پر ذبح ہونے والی مرغیوں میں خون نہ ہونے کا انکشا ف! ٗ دکانداروں نے پہلے ہی سے ذبح کرکے مرغیوں فروخت کرنی شروع کردی ! نہ کسی نے چیکنگ کی نہ ہی اصل حقائق سامنے آسکے ۔تفصیلات کے مطابق مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں چہلہ بانڈی ، سماں بانڈی ، شوائی ، بیلہ نور شاہ ، شوکت لائن ، لوئر پلیٹ ، اپر اڈہ ،بینک روڈ ، گوشت مارکیٹ سمیت دیگر مقامات پر موجود
مرغی شاپس پر رکھی جانے والی مرغیاں لاغر اور مریض بن کر رہ گئی ہیں جنکو ذبح کرنے پر نہ تو خون نکلتا ہے نہ ہی ذبح کرنے کے بعد مرغی ذیادہ پھڑ پھڑاتی ہے جس کی وجہ سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اِن مرغیوں میں بیماری پھیل چکی ہے جس کی وجہ سے مرغیوں کا خون اندر ہی اندر خشک ہوکر رہ گیا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ فوری طور پر مرغیوں کو چیک کرنے کے بعد فروخت کی اجازت دیں تاکہ عوام مختلف بیماریوں سے بچ سکے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری