08:57 pm
زمین کے نیچے 410 میل کی گہرائی میں کیا ہے؟ سائنسدانوں کی جدید ترین تحقیق میں ناقابل یقین انکشافات

زمین کے نیچے 410 میل کی گہرائی میں کیا ہے؟ سائنسدانوں کی جدید ترین تحقیق میں ناقابل یقین انکشافات

08:57 pm

زمین کے نیچے کیا ہے، سائنس دانوں نے اس پر تحقیق کی اور ناقابل یقین انکشافات سامنے آ ئے، ایک رپورٹ مطابق بڑے زلزلوں کی مدد سے سائنسدانوں نے زمین کے نیچے 410 میل کی گہرائی میں تحقیق کی جس سے انہیں معلوم ہوا کہ ہمارے قدموں کے نیچے ماؤنٹ ایورسٹ جیسے بلند وبالا پہاڑ دفن ہیں، ایسی چوٹیاں ہیں جن سے ہم واقف ہی نہیں ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہزمین کے نیچے تحقیقات کا Seismic Waves کے سوا کوئی اور ذریعہ نہیں ہے۔ زلزلوں کی ان لہروں کی مدد سے ہی وہ یہ جان سکتے ہیں
کہ زمین کی گہرائی میں کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ چاند پر تو راکٹ جا سکتا ہے مریخ پر بھی جا سکتا ہے لیکن زیرزمین کیاہو رہاہے یہ جاننا راکٹ کے لیے ناممکن ہے، سائنسدانوں کو زیر زمین جاننے کے لیے ایک بڑے زلزلے کی تلاش تھی ایک ایسے زلزلے کی جس نے زمین کی انتہائی گہرائی میں بھی بھونچال پیدا کیا ہو اور اسی سے معلوم ہو سکتا تھا کہ زیر زمین کیا ہو رہا ہے، کس قسم کے کیمیائی عمل جاری ہیں، نیچے کا حصہ ٹھوس ہے یا نہیں، رپورٹ کے مطابق 1994ء میں بولیویا میں آنے والے تباہ کن زلزلہ جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 8.2 تھی، اس زلزلے نے بولیویا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اس زلزلے کے بعد سائنسدانوں نے زلزلے کے اس مرکز پر تحقیق کے لیے سپر کمپیوٹرز کا ایک سسٹم استعمال کرتے ہوئے سیسمک لہروں کی مدد سے زیر زمین ساخت معلوم کی۔ رپورٹ کے مطابقاس سے خارج ہونے والی بے پناہ توانائی نے زمین کے انتہائی اندرونی حصوں کے بارے میں سائنسدانوں کو حیران کرکے رکھ دیا۔ سائنسدانوں کو پتہ چلا کہ زیر زمیں ایک خاص حد تک جانے کے بعد پہاڑوں کی طرح سخت، پتھریلی اور ٹھوس ہے۔ زیر زمیں ماؤنٹ ایورسٹ جیسے پہاڑ موجود ہیں، نئی تحقیق کے مطابق زمین کا 84 فیصد حصہ کرسٹ سے کروس تک سیلیکیٹ راک پر مشتمل ہے جبکہ سطح زمین سے 410 میل کی گہرائی پر نئی چوٹیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ مینٹل اپر بالائی اور زیریں سطحوں پر مشتمل ہے، یعنی نیچے بالکل نئی زمین شروع ہوتی ہے۔ وہاں جا کر مزید ٹھوس اور سخت چٹان جیسی چیز ملتی ہے، اس حوالے سے سائنسدانوں کی تحقیق کا عمل ابھی مزید جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری