08:22 am
بہت گرم چائے یا کافی پینے کی عادت کینسر کا باعث بن سکتی ہے، سائنسدانوں نے وارننگ جاری کردی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بہت لوگ ایسے ہیں جو چائے یا کافی بہت زیادہ گرم پینے کے عادی ہوتے ہیں۔ اب ایسے افراد کوامریکی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں انتہائی بری خبر سنا دی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”جو لوگ بہت زیادہ گرم چائے یا کافی پیتے ہیں ان کو خوراک کی نالی کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ “
اس تحقیق میں امریکن کینسر سوسائٹی کے سائنسدانوں نے 40سے 75سال کی عمر کے 50ہزار سے زائد لوگوں کے چائے اور کافی پینے کے معمول کی 10سال تک نگرانی کی اور اس کے ان کی صحت پر اثرات کا معائنہ کرکے نتائج مرتب کیے۔نتائج میں بتایا گیا کہ ”جو لوگ روزانہ 60ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرات کی حامل 700ملی لیٹر چائے یا کافی پیتے تھے ان میں نسبتاً ٹھنڈی چائے یا کافی پینے والوں کی نسبت سانس کی نالی کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ 90فیصد زیادہ تھا۔“ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ فرحاد اسلامی کا کہنا تھا کہ ”آج کل اکثریت چائے یا کافی کی شوقین ہے لیکن اس تحقیق کے بعد ہم انہیں نصیحت کریں گے کہ چائے یا کافی کو ٹھنڈا کرکے پئیں۔ اس کا درجہ حرارت کبھی بھی 60ڈگری یا اس سے زائد نہیں ہونا چاہیے۔“

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری