08:22 am
سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینے کے وہ فوائد جو شاید آپ کو معلوم نہیں

سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینے کے وہ فوائد جو شاید آپ کو معلوم نہیں

08:22 am

لاہور (ویب ڈیسک) طبی ماہرین کی جانب سے اس بات کی تصدیق تو ہو چکی ہے کہ نہارمنہ نیم گرم پانی پینا صحت کے لیے کافی مفید ہے اور اگر اس عمل کو اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال کیا جائے تو کئی متعدد امراض سے بھی چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے لیکن آج یہ جان کر آپ حیران ہو جائیں گے کہ سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینا آپ کی صحت کے لیے فائد مند ہے۔بے چینی اور ڈپریشن کامؤثر علاج:مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کوئی شخص سونے سے قبل پانی پینے سے گریزکرتا ہے تو جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے
(جسے عام طور پر ڈی ہائڈریشن کہتے ہیں)۔ اس کی وجہ سے بے چینی اور ڈپریشن بڑھ جاتا ہے اور سونے میں بھی بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ لیکن اگر رات سونے سے قبل نیم گرم پانی کا استعمال کیا جائے تو نہ صرف آپ کے جسم سے پانی کی کمی دور ہوگی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پر±سکون نیند بھی آئے گی۔خون کا بہاؤ بہتر بنائے:نیم گرم پانی جسم میں موجود مختلف قسم کے جراثیم اور زہریلے مواد کو ختم کرکے خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے جس سے جسم کا اندرونی درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے۔نظام ہاضمہ میں بہتری:نیم گرم پانی نظام ِہاضمہ کو بہتر بناتا ہے اور میٹابولزم کی رفتارکو بڑھا دیتا ہے اوراس کے ساتھ ساتھ پانی نظام میں پھنسے ہوئے ذرات کو بھی جسم سے خارج کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ دراصل یہ حقیقت ہے کہ رات کے وقت نظام ہاضمہ کمزور پڑ جاتا ہے لیکن نیم گرم پانی کے استعمال سے ہاضمے کا عمل بڑھ جاتا ہے۔جسمانی وزن میں کمی:ماہرین کا کہناہے کہ رات کے وقت نیم گرم پانی پینے سے نہ صرف کھانے کو ٹکروں میں توڑ دیتا ہے بلکہ نظام ہاضمہ بھی صحیح سے کام کرتا ہے جس سے ممکنہ طور پرجسمانی وزن میں کمی ہو جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

امن سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرینگے