08:24 am
روزانہ کینوکے جوس کا ایک گلاس آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھے گا

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک) کینو کے بیشتر فوائد سے بہت لوگ آگاہ ہوں گے تاہم اب سائنسدانوں نے اس کے جوس کا ایسا حیران کن فائدہ بتا دیا ہے کہ جان کر ہر کوئی اسے اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنا لے گا۔ میل آن لائن کے مطابق نیدرلینڈز کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو لوگ روزانہ کینو کے جوس کاایک گلاس پیتے ہیں ان کو جان لیوا سٹروک ہونے کا خطرہ ایک چوتھائی کم ہو جاتا ہے۔
اس تحقیق میں ڈُچ نیشنل انسٹیٹیوٹ فار پبلک ہیلتھ کے سائنسدانوں نے 20سے 70سال کی عمر کے 35ہزار مردوخواتین کی خوراک کے معمولات کی 15سال تک نگرانی کی او رنتائج مرتب کیے، جن میں بتایا گیاکہ تحقیق میں شامل جو مردوخواتین روزانہ کینو کا جوس پیتے تھے ان کے دماغ میں خون منجمد ہونے کے امکانات دوسروں کی نسبت 24فیصد تک کم تھے۔اس کے علاوہ بھی لوگوں کی مجموعی صحت کے لیے اس کے ایسے فوائد آئے کہ ڈاکٹروں نے تحقیقاتی رپورٹ میں یہ لکھنے پر مجبور ہو گئے کہ جو لوگ روزانہ ایک گلاس کینو کا جوس پیتے ہیں انہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کی کبھی ضرورت پیش نہیں آتی۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے