01:38 pm
خونخوار ٹی ریکس ڈائنوسار کا سب سے بڑا ڈھانچہ برآمد

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) ٹائرانوسارس ریکس (ٹی ریکس) ڈائنوسار قبیلے میں کا سب سے خونخوار اور گوشت خور جانور گزرا ہے۔ اب کینیڈا کے ماہرین نے اس نسل کا سب سے بڑا جانور دریافت کرلیا ہے جس کی لمبائی لگ بھگ 13 میٹر تھی، جسے پیار سے ’اسکاٹی‘ کا نام دیا گیا ہے۔یونیورسٹی آف البرٹا کے ماہر اسکاٹ پیرسن نے اسے اپنے نام پر اسکاٹی کہا ہے۔ شعبہ حیاتیاتی علوم سے وابستہ ماہر نے کہا ہے کہ انہوں نے اسکاٹی کی ٹانگوں، کولہوں اور کندھوں وغیرہ کی پیمائش کرکے معلوم کیا کہ وہ ایک غیرمعمولی جسامت کا جانور تھا اور اپنے جیسے دیگر ڈھانچوں سے بڑا اور وزنی بھی تھا۔صرف اس جانور کی ٹانگوں کا موازنہ کیا
گیا تو معلوم ہوا کہ جب یہ زندہ تھا تو گوشت اور پٹھوں سمیت اس کی ٹانگوں کا وزن 8800 کلوگرام تھا جو تمام ڈائنوسار سے بڑا اور وزنی تھا۔ اگرچہ اسکاٹی کی باقیات 1991 میں پہلی مرتبہ ملی تھیں لیکن وہ سینڈ اسٹون میں پھنسی ہوئی تھی جسے صاف کرکے پورا ڈھانچہ نکالنے میں دس برس لگ گئے۔ اس کے بعد مزید کئی برس اس کی ہڈیوں کو جوڑنے میں صرف ہوئے۔اگرچہ ٹی ریکس ڈائنوسار بہت تیزی سے بڑھتے تھے اور جلد ہی موت کے منہ میں چلے جاتے تھے لیکن اسکاٹی کی عمر ان سے اوسطاً زیادہ بتائی جاتی ہے۔ اندازہ ہے کہ مرتے وقت یہ 30 سے 40 سال کا رہا ہوگا۔ اس طرح یہ اب تک دریافت ہونے والے ٹی ریکس ڈائنوسارز میں سب سے طویل عمر پانے والا جاندار ہے۔ ماہرین کےمطابق اس کی ہڈیوں پر کھرونچوں کے نشانات ہیں جو بتاتے ہیں کہ یہ بہت جھگڑالو قسم کا ٹی ریکس تھا۔موت کے وقت اس کی پسلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں اور جبڑا بھی شدید متاثر تھا۔ خیال ہے کہ اسی کی نسل کے ڈائنوسار نے اس پر حملہ کیا ہوگا۔ اس سال مئی میں ڈائنوسار کو رائل سسکیچوان میوزیم میں نمائش کےلیے رکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری