09:21 pm
دنیا کا پہلا 100 میگا پکسل  کیمرے سے لیس اسمارٹ فون

اگر تو آپ اسمارٹ فون کیمرے کی وجہ سے لینا پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب دنیا کا پہلا 100 میگا پکسل سنسر سے لیس فون جلد سامنے آنے والا ہے، یا کم از کم ایک کمپنی نے ایسا عندیہ دیا ہے۔ابھی کسی فون میں سب سے زیادہ میگا پکسل کا ریکارڈ شیاؤمی اور ہواوے کے فونز کے پاس ہے جن میں 48 میگا پکسل مین کیمرہ استعمال ہورہا ہے۔
چین کی ہی کمپنی لیناوو نے نے اپنے نئے فونز زی سکس پرو کے لیے سو میگا پکسل کیمرا دینے کا اشارہ دیا ہے۔ابھی تک فون تو سامنے نہیں آیا مگر لیناوو کے نائب صدر نے چینی سوشل میڈیا سائٹ پر اس ڈیوائس کا ٹیزر جس چینی ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کیا، اس کا ترجمہ 100 میگا پکسل بنتا ہے۔ویسے یہ اتنا حیرت انگیز بھی نہیں کیونکہ پراسیسر بنانے والی کمپنی کوالکوم پہلے ہی رواں برس سو میگا پکسل کیمرا فونز کی آمد کی بات کرچکی ہے۔لیناوو نے فروری میں بارسلونا میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس ایسے فون کی بات کی تھی جس میں ہائپر ویژن کیمرا دیا جائے گا اور زی سکس پرو وہی ڈیوائس ہے۔اس کمپنی نے اس موقع پر بتایا تھا کہ وہ اپنے نئے فون میں ہائپر ویڈیو اور سپر میکرو کیمرا موڈز دے گی۔تاہم لیناوو وہ کمپنی جو اس سے پہلے ماضی میں بھی اپنے جلد متعارف کرائے جانے والے فونز کے فیچرز بہت زیادہ بڑھا چڑھا کر بیان کرچکی ہے جیسے گزشتہ سال کے زی فائیو کے بارے میں اس کا دعویٰ تھا کہ یہ وہ فون ہوگا جس میں بیزل بالکل نہیں ہوں گے جو فون متعارف کرانے پر غلط ثابت ہوا۔لیناوو زی سکس پرو ممکنہ طور پر اسنیپ ڈراگون 855 پراسیسر اور 12 جی بی ریم سے لیس ہوگا اور یہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران کسی وقت متعارف کرایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا