10:49 am
آپ کتنے صحتمند دل کے مالک ہیں؟ جاننے کیلئے یہ انتہائی آسان طریقہ آزمائیں

آپ کتنے صحتمند دل کے مالک ہیں؟ جاننے کیلئے یہ انتہائی آسان طریقہ آزمائیں

10:49 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کیا آپ بلاروکے 4 منزلوں تک سیڑھیں چڑھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ اگر ہاں تو آپ صحت مند اور مختلف امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔یہ بات اسپین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کوریونا ہاسپٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں 13 ہزار کے قریب ایسے افراد میں اس خیال جائزہ لیا گیا جن کے بارے میں شبہ تھا کہ شریانوں کے امراض کا شکار ہیں یا ہوسکتے ہیں
۔نتائج سے معلوم ہوا کہ جن لوگوں کو 4 منزلوں تک سیڑھیوں چڑھنے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے، ان میں امراض قلب سے موت کا خطرہ 3 گنا جبکہ کینسر سے 2 گنا زیادہ ہوسکتا ہے۔محققین کا دعویٰ تھا کہ نتائج سے ورزش کے فوائد کے مزید شواہد ملتے ہیں اور جسمانی طور پر فٹ رہنا اچھی صحت اور لمبی عمر کی ضمانت ہوسکتا ہے۔اس تحقیق کے دوران رضاکاروں کو ٹریڈ مل پر چلنے یا بھاگنے کا کہا گیا جس کی رفتار کو بتدریج بڑھایا گیا جب تک وہ تھک نہیں گئے۔بعد ازاں رضاکاروں کی جسمانی توانائی کو جانچا گیا اور مختلف نمبر دیئے گئے۔محققین کے مطابق سست روی سے چلنے والے یا کھڑے ہونے والوں کو 3 سے کم نمبر ملیں، تیز چہل قدمی کرنے والوں کو 3 سے 6 جبکہ سخت جسمانی سرگرمیوں کو پسند کرنے والے جیسے جاگنگ 6 سے زائد نمبر حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔محققین نے بتایا گیا کہ جس کے نمبر جتنے کم ہوں گے، اس کے امراض قلب یا کینسر سے موت کا خطرہ اتنا ہی زیادہ ہوگا، مگر جسمانی سرگرمیوں کو بڑھا کر اسے کافی ھد تک کم کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر آپ بغیر روکے بہت تیزی سے تین سے چار منزلیں چڑھ سکتے ہیں تو آپ جسمانی طور پر اچھی صحت کے حامل ہیں، اگر ایسا نہیں تو یہ عندیہ یہ ہے کہ ورزش کریں اور اپنا معائنہ کراتے رہیں۔اس تحقیق کے نتائج 2018 یورو ایکو امیجنگ کانفرنس کے دوران پیش کیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری