09:04 pm
کیا آ پ زیادہ وزن سے پریشان ہیں ؟ وزن کم کرنے کا آ سان قدرتی نسخہ

کیا آ پ زیادہ وزن سے پریشان ہیں ؟ وزن کم کرنے کا آ سان قدرتی نسخہ

09:04 pm

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) برصغیر پاک و ہند میں زیرے کا استعمال کھانوں میں مسالے کے طور پر عام کیا جاتا ہے لیکن اب اس کے ذریعے وزن کم کرنے کا انتہائی آسان نسخہ بھی سامنے آ گیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق زیرہ پاؤڈر اور ثابت دونوں شکلوں میں ہی جسم کی چربی کم کرنے، کولیسٹرول لیول کو اعتدال میں رکھنے اور میٹابولزم اور نظام انہضام کو بہتر بنانے کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔
جو لوگ بدہضمی جیسے عارضے میں مبتلا ہیں انہیں زیرے کی چائے لازمی پینی چاہیئے کیونکہ اس سے چند دن میں ہی ان کا بدہضمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔اس طریقے کے مطابق ایک چمچ زیرے کو پانی کے ایک گلاس میں ڈالیں اور اسے ابالیں۔ جب پانی کی رنگت بھوری ہو جائے تو اسے چولہے سے اتار کر ڈھانپ کر رکھ دیں اورکمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر پی لیں۔ دن میں تین بار یہ محلول پینے سے نہ صرف آپ کا بدہضمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا بلکہ معدے کے دیگر چھوٹے موٹے عارضے اور درد سے نجات مل جائے گی۔اگر آپ موٹاپے کا شکار ہے تو رات کو دو چمچ زیرہ بھگو کر رکھ دیں۔ صبح اسے ابال کرپانی چائے کی طرح پی لیں اور اس سے نکلنے والا زیرہ بھی چبا لیں۔روزانہ باقاعدگی سے یہ کام کرنے سے جسم کی چربی گھلنی شروع ہو جائے گی اور آپ کو بتدریج موٹاپے سے نجات مل جائے گی۔ زیرے کا یہ استعمال قبض کے مریضوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ثابت ہو گا۔ اس کے علاوہ کھانے میں زیرے کا زیادہ استعمال بھی موٹاپے میں کمی لا سکتا ہے۔ موٹاپے کے شکار افراد کو روزانہ 5گرام زیرہ پاؤڈر اپنے کھانے میں ڈال کر بھی استعمال کرنا چاہیے۔ اگر تین گرام زیرے کا پاؤڈر پانی میں چند قطرے شہد ملا کر اس کے ساتھ لیں تو یہ بھی وزن کم کرنے کے لیے بہت مفید ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش