09:36 am
پانچ اخروٹ کھائیں اور 4 گھنٹے بعد کمال دیکھیں۔۔ آپ کی زندگی ہی بدل جائے گی

پانچ اخروٹ کھائیں اور 4 گھنٹے بعد کمال دیکھیں۔۔ آپ کی زندگی ہی بدل جائے گی

09:36 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈرائی فروٹ بہت صحت بخش غذا تصور کی جاتی ہے کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں ، ان میں وٹامن ای،گڈ فیٹس اور اینٹی اوکسیڈینٹ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ روزانہ 5 اخروٹ کھانے سے آپ کو کیا کیا فائدے حاصل ہوسکتے ہیں؟ اگر آپ روزانہ 5 اخروٹ اپنی غذامیں شامل کرلیں تو اس کے فوائد سے آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ ذیابطیس کا خطرہ ٹال دیتا ہے ۔
دل کےامراض سے بچاتا ہے ۔اس سے کولیسٹرول کنٹرول میں رہتا ہے ۔دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے ۔ کینسر سے بچاتا ہے ۔بال، جلد اور ناخن کےلیے بےحد مفید ہے ۔گر آپ پانچ خروٹ کھائیں گے تو 4 گھنٹے بعد ہی اخروٹ اپنی کمالات دیکھانے شروع کردے گا، پانچ اخروٹ کھانے کے 4 گھنٹے بعد دیکھیں اخروٹ اپنا اثر بہت جلد دیکھاتا ہے ۔ پانچ اخروٹ کھانے کے بعد آپ کے جسم کو غذائیت اور وٹامنز ملنا شروع ہوجائیں گےاور ان وٹامنز کے ذریعے آپ بہت فریش محسوس کریں گے۔ اخروٹ کے ذریعے آپ اپنا ذہنی دباؤ بھی ختم کرسکتے ہیں چونکہ اخروٹ میں اینٹی اوکسیڈینٹ موجود ہوتے ہیں جوکہ آپ کے جسم میں موجود مختلف بیماریوں کے خلاف لڑتے ہیں جیسے دل کے امراض وغیرہ۔ اس کے علاوہ اس میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسیڈ کے ذریعے ذہنی دباؤ سے نجات ملتا ہے

تازہ ترین خبریں