02:38 pm
اگرآپ شوق سے ٹیلی ویژن دیکھتے ہیں توآپ کویہ جان لیوابیماری ہوسکتی ہے؟خطر ے کی گھنٹی بجادی گئی

اگرآپ شوق سے ٹیلی ویژن دیکھتے ہیں توآپ کویہ جان لیوابیماری ہوسکتی ہے؟خطر ے کی گھنٹی بجادی گئی

02:38 pm

ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے ٹی وی دیکھنے سے آنتوں کے کینسر کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔برطانوی اخبار’ڈیلی میل’میں شائع کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے روزانہ ایک گھنٹہ ٹی وی کے آگے بیٹھنے سے آنتوں کا کینسر لاحق ہوسکتا ہے۔ اگر ٹی وی کے سامنے بیٹھنے کا دورانیہ دو گھنٹے تک ہوجائے تو کینسر کا خطرہ 70 فی صد تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی سائنسی تحقیق میں ٹی وی دیکھنے کے خطرناک نتائج جاری کئے گئے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ 50 سال سے کم عمر کے افراد کے ٹی وی دیکھنے سے ان کی آنتوں‌کے کینسر کےخطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
عالمی تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ یہ تحقیق خود کو متحرک رکھنے کی اہمیت پر زور دیتی ہے اگرچہ اس میں فرد کے وزن اور ورزش کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔تحقیق کی تیاری میں25 سے 42 سال کی 89 ہزار 278 امریکی مردو خواتین کو شامل کیا گیا۔ یہ تحقیق سنہ 1991ء کو شروع کی گئی جس کے نتائج حال ہی میں‌جاری کیے گئے ہیں۔تحقیق کے دوران یہ معلوم ہوا کہ نوجوانی کی عمر میں‌آنتوں اور معدے کے کینسر کے 118 کیسز سامنے آئے۔تحقیق کے دوران پتا چلا کہ ایک گھنٹے سے زاید وقت ٹی وی چینل کے سامنے بیٹھنے سے آنتوں کے کینسر میں ‌12 فی صد اضافہ جب کہ ایک گھنٹے سے کم وقت بیٹھنے سے کینسر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔سائنسی جریدے ‘JNCI Cancer Spectrum’ میں شائع کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خواتین جو زیاہ دیر تک ٹی وی دیکھتی اور تمباکو نوشی کرتی ہیں وہ ذیابیطس کا شکار ہوسکتی ہیں۔اس کے علاوہ اسپرین کا بہ کثرت استعمال، جسمانی ورزش کی کمی اور غیرمنظم خوراک بھی ان میں کینسر اور ذیابیطس کے امراض کا موجب بن سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی

سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی

قومی اسمبلی کا اجلاس ۔۔ ضابطہ اخلاق جاری ۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں عمل کرنے کے پابند ہوں گے

قومی اسمبلی کا اجلاس ۔۔ ضابطہ اخلاق جاری ۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں عمل کرنے کے پابند ہوں گے

سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ۔۔۔ پاکستان کا موقف سامنے آگیا

سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ۔۔۔ پاکستان کا موقف سامنے آگیا