02:38 pm
جڑی بوٹیاں جوکینسر میں فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں

کینسر کا شمار دنیا کی مہلک ترین بیماریوں میں کیا جاتا ہے ۔کہا جاتا ہے کہ متوازن صحت مند غذا اس بیماری سے لڑنے میں مدد دیتی ہے لیکن بہت سی جڑی بو ٹیاں ایسی ہیں جن کا استعمال اس مہلک مرض سے بچاؤ میں مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ہم آپ کو بتاتے وہ جڑی بوٹیاں جو کینسر میں مفید ثابت ہو سکتی ہیں(ادرک) اینٹی آکسی ڈینٹ کی حامل ادرک میں انسداد سوزش خصوصیات شامل ہوتی ہیں ۔
اس کا استعمال کینسر میں دوران علاج معدے کے ورم کیلئے مفید ہے ۔(ہلدی)کرکمن کی حامل ہلدی، اینٹی آکسی ڈینٹ اور انسداد سوزش خصوصیات کا مظاہرہ کینسر کی نمو سے بچاکر کرتی ہے۔(لہسن)لہسن میں سلفر کی خاصی مقدار ہوتی ہے جو صحت کیلئے اچھی ہے۔لہذاس کاباقاعدہ استعمال مختلف اقسام کے کینسر کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔(تلسی)تلسی قوتِ مدافعت کو بہتر بنانے اور دباؤ سے لڑنے میں مدد دیتی ہے۔ انسداد سوزش خصوصیات ، کینسر خلیوں کو ختم کرتی ہیں اور دیگر خلیوں تک کینسرپھیلنےسے روکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟