12:43 pm
دمے کے دورے سے متعلق پیشگی خبردار کرنے والا آلہ

سان فرانسسكو: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین نے دمے کے مریضوں کو قبل از وقت دورے سے آگاہ کرنے کیلئے سمارٹ سٹیکر تیار کیا ہے جو کم خرچ ہونے کے سبب عام لوگوں کو بھی آسانی سے دستیاب ہو سکے گا۔ بچوں میں پلاسٹک کا ایک کھلونا عرصے سےمشہور ہے جو ایسے سٹیکر پر مشتمل ہوتا ہے جسے گرم کیا جائے تو وہ سکڑتا چلا جاتا ہے۔ ایک سینسر کو اس سٹیکر کے ساتھ چپکایا گیا ہے
جو سکڑنے کی فوری خبر دیتا ہے اور سانس لینے کے دوران جسم کے سکڑنے اور پھیلنے کا ڈیٹا سمارٹ فون تک بھیجتا رہتا ہے۔ جوں ہی سانس لینے میں معمولی تبدیلی ہوتی ہے یہ آلہ فوری طور پر وارننگ بھجواتا ہے۔ عام طور پر دمے کے دائمی مریضوں میں پہلے سانس بے ترتیب ہوتا ہے اور اس کے بعد انہیں دورہ پڑتا ہے۔ مزید برآں سینسر پھیپھڑوں کی کیفیت یا دمے کی دوا کے بہتر یا بدتر اثرات کو بھی نوٹ کرسکتا ہے۔ طبی ماہر مشیل کائن نے یہ آلہ بنایا ہے جو سسٹک فائبروسس اور دیگر سانس کے امراض پر بھی نظر رکھ سکتا ہے۔ یہ اتنا حساس ہے کہ سانس لینے میں معمولی تبدیلی کو بھی نوٹ کر سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے