09:52 am
صبح نہار پیٹ نیم گرم پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی پیدا ہوتی ہے

صبح نہار پیٹ نیم گرم پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی پیدا ہوتی ہے

09:52 am

آپ روزانہ صبح خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا فائدے ملتے ہیں۔زیادہ تر لوگ ایک کپ چائے یا کافی سے کرتے ہیں ۔بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو دن کا آغاز ایک گلاس نیم گرم پانی سے کرتے ہوں گے۔ اس بات سے تو کافی واقف ہیں کے صبح نرما پیٹ پانی پینے کے بہت سارے فوائد ہیں۔ پانی کا استعمال صحت مند زندگی کے لیے بہت ظروری ہوتا ہے۔ہماری ساری باڈی کو پروپر پانی کی مقدار کی ظرورت ہوتی ہے روزانہ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال خالی آپ کےڈائیزیشن کوکو بھوسٹ کرتا ہے ۔
اور آپ کے میٹابولیزم کوسپیڈ اپ کرتا ہے ۔ اور جسم میں ٹوکسن کو نکالنے میں بھی بہت زیادہ ظروری ہوتا ہے ۔آج میں آپ کو نیم گرم پانی پینے کے فوائد کے بارے میں بتا رہا ہوں۔ جب ہم بے توکی چیزیں کھا لیتے ہیں تو ہمارے باڈی کے اندر بہت زیریلے معدے پیدا ہوا جاتے ہیں ۔صبح ایک گلاس نیم گر م پانی کا استعمال آپ کے اس مسئلے سے چھٹکارا دلا سکتا ہے ۔ایک گلاس پانی ٹھنڈا استعمال کرنے کی بجائے آپ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال کریں تو اس سے آپ کانظام حاضمہ بہتر ہوتا ہے ۔اور آپ کے جسم سے فاضل معدوں کو با ہر نکالنے میں مدد ملتی ہے۔صبح اٹھتے وقت جسم میں کمزوری کی وجہ سے محسوس ہونے والے درد کو ختم کرنے کے لیے ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے ۔وزن کو کم کرنے کے لیے اور جسم سے چربی کوپگلانے لیے نیم گرم پانی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے ۔نیم گرم پانی آپ کی بوڈی میں ٹمپریچر کو بیلینس رکھتا ہے ۔اس سے آپ کا جسم ایکٹیو رہتا ہے ۔نیم گرم پانی خون میںپیدا ہونے والے زریلے معدوں کو بھی باہر نکالتا ہے ۔اور جسم میں نئے ریڈ سیلز مدد گا ہوتا ہے ۔اور جسم میں آکسیجن بلڈ کو بڑھاتا ہے جس سے آپ کی باڈی اینر جائز رہتی ہے ۔پانی آپ کے سکن کو فریش رکھنے کے ساتھ ساتھ سکن سیلز کو بھی پروموٹ کرتا ہے ۔اور آپ کی سکن کو سخت مند رکھنے میں بھی بہت مدد گار ہوتا ہے ۔نیم گرم پانی کا استعمال صبح خالی پیٹ کرنے سے آپ کے ریڈبلڈ سیلز کی تعداد برھتی ہے ۔اور جسم میں آکسیجن بلڈ کو اگر آپ روزانہ صبح خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال کرتے ہیں،تو اس سے آپ کو کیا فائدے ملتے ہیں۔زیادہ تر لوگ ایک کپ چائے یا کافی سے کرتے ہیں۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو دن کا آغاز ایک گلاس نیم گرم پانی سے کرتے ہوں گے۔ اس بات سے تو کافی واقف ہیں کے صبح نرما پیٹ پانی پینے کے بہت سارے فوائد ہیں۔ پانی کا استعمال صحت مند زندگی کے لیے بہت ظروری ہوتا ہے ۔ہماری ساری باڈی کو پروپر پانی کی مقدار کی ظرورت ہوتی ہے ۔روزانہ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال خالی پیٹ آپ کے ڈائیزیشن کو بھوسٹ کرتا ہے ۔ اور آپ کے میٹابولیزم کوسپیڈ اپ کرتا ہے ۔ اور جسم میں ٹوکسن کو نکالنے میں بھی بہت زیادہ ظروری ہوتا ہے ۔آج میں آپ کو نیم گرم پانی پینے کے فوائد کے بارے میں بتا رہا ہوں۔ جب ہم بے توکی چیزیں کھا لیتے ہیں تو ہمارے باڈی کے اندر بہت زیریلے معدے پیدا ہوا جاتے ہیں ۔صبح ایک گلاس نیم گر م پانی کا استعمال آپ کے اس مسئلے سے چھٹکارا دلا سکتا ہے ۔ایک گلاس پانی ٹھنڈا استعمال کرنے کی بجائے آپ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال کریں تو اس سے آپ کانظام حاضمہ بہتر ہوتا ہے۔ اور آپ کے جسم سے فاضل معدوں کو با ہر نکالنے میں مدد ملتی ہے۔صبح اٹھتے وقت جسم میں کمزوری کی وجہ سے محسوس ہونے والے درد کو ختم کرنے کے لیے ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے ۔وزن کو کم کرنے کے لیے اور جسم سے چربی کوپگلانے لیے نیم گرم پانی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے ۔نیم گرم پانی آپ کی بوڈی میں ٹمپریچر کو بیلینس رکھتا ہے ۔اس سے آپ کا جسم ایکٹیو رہتا ہے ۔نیم گرم پانی خون میں پیدا ہونے والے زریلے معدوں کو بھی باہر نکالتا ہے ۔اور جسم میں نئے ریڈ سیلز مدد گا ہوتا ہے –> ۔اور جسم میں آکسیجن بلڈ کو بڑھاتا ہے جس سے آپ کی باڈی اینر جائز رہتی ہے ۔پانی آپ کے سکن کو فریش رکھنے کے ساتھ ساتھ سکن سیلز کو بھی پروموٹ کرتا ہے ۔اور آپ کی سکن کو سخت مند رکھنے میں بھی بہت مدد گار ہوتا ہے ۔نیم گرم پانی کا استعمال صبح خالی پیٹ کرنے سے آپ کے ریڈبلڈ سیلز کی تعداد برھتی ہے ۔اور جسم میں آکسیجن بلڈ کو بڑھاتا ہے جس سے آپ کی باڈی اینر جائز رہتی ہے۔ جس سے آپ کو بیماریوں سے لرنے میں مدد ملتی ہے ۔پانی سخت مند زندگی کے لیے بہت ظرور ہے ۔ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال اپنی ڈیلی روٹین میں شروع کر لیجئے۔ اس انفارمیشن کو زیادہ سے زیاد شیئر کریں طلبہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،آملہ جوس کے پانچ کرشماتی فائدے، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج 10 اکتوبر کو دنیا بھر میں ذہنی صحت کا عالمی دن منایاجارہا ہے،اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں میں ذہنی صحت سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں 45 کروڑ افراد ایسے ہیں جوکسی نہ کسی دماغی مرض میں مبتلا ہیں۔ سال 1992 میں ’ورلڈ فیڈریشن فور منٹل ہیلتھ‘ کی جانب سے پہلی مرتبہ یہ دن دنیا کے 150 ممالک میں منایا گیاتھا۔سال 1992 کے بعدسے ہر سال یہ دن باقاعدگی سے منایا جاتا ہے، اس سال اس دن کی مناسبت سے ماہرین صحت کی جانب سے آملہ جوس پینے کی خاص تائید کی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ انسانی دماغ کے لیے بے حد مفید ہے کیونکہ اگر انسان کا دماغ صحیح کام کرے تو وہ کچھ بھی کرنے کی صلاحیت رکھ سکتا ہے۔وس بیری‘ ایک قسم کا انگور نما پھل ہے جسے عام طور پر ’آملہ‘ کہا جاتا ہے، یہ انسانی جسم کے لیے بہت فائدہ مند ہےکیونکہ اس میں وٹامن سی کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے، اس کے علاوہ اس میں کئی ضروری منرلزجن میں ’کیلشیم، آئرن، پوٹاشیم اور کارٹین‘ بھی پائے جاتے ہیں اور اسی لیے آملہ کے جوس کےبے شمار فوائد ہیں، ان میں پانچ یہ ہیں:وزن میں کمیماہرین صحت کے مطابق جو افراد اپنے وزن میں تیزی سے کمی چاہتے ہیں ان کے لیےضروری ہے کہ وہ اپنی خوراک میں آملہ جوس کو شامل کرلیں۔ آملہ میٹا بولزم کو بڑھاتا ہے جس کا کام جسم میں موجود فالتو چربی کو ختم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ آملہ میں فائبر بھی پایا جاتا ہے جوکہ دیر تک پیٹ کو بھرا رکھتا ہےاور بھوک نہیں لگنے دیتا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صبح نہار منہ اس کا استعمال زیادہ فائدہ مند ہے۔بینائی کو تیز کرتا ہےآملہ کا جوس آنکھوں کی بینائی کو تیز کرنے کے لیےبھی استعمال کیا جاتا ہے، یہ نظر کی کمزوری کو دور کرنے کےعلاوہ آنکھوں کے گرد حلقوں کو بھی ختم کرتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو افراد اپنی بینائی کو جلد ٹھیک کرنا چاہتے ہیں وہ آملہ کو پانی میں کچھ دیر کے لیے بھگو دیں پھر اس پانی سے اچھی طرح آنکھوں کو دھو لیں تو بینائی تیز ہوجائے گی اور حلقے بھی ختم ہوجائیں گے۔دماغی صحت کے لیے مفیدآملہ جوس کا استعمال جسم میں خون کی روانی کو بہتر کرنا ہے جو کہ دماغی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔ آملہ جوس کا روزانہ استعمال قوت معدافیت ، حافظہ اور یادداشت کو مزید بہتر کرتاہے۔ اس کے علاوہ یہ دیگر دماغی بیماریوں کو ہونے سے روکتا ہے۔کنٹرول شوگر لیول شوگر کے مریضوں کے لیے آملہ کا جوس نہایت فائدہ مند ہے یہ خون میں موجود شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھتا ہےاور بڑھنے سے روکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق ایسے افرادجن میں خون کی کمی ہو وہ آملہ کے جوس کااستعمال کریں کیونکہ اس کا کام جسم میں خون کی مقدارکو بڑھانا بھی ہےانفیکشن سے لڑناآملہ میں انٹی بیکٹیریل خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں جس کے باعث یہ مختلف انفیکشنز سے لڑنے میں مددگار ثابت ہوتا ہےاور قوت معدافیت کو بھی بڑھاتا ہے جو کہ انسانی جسم کو مختلف اقسام کی بیماریوں سے روکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں