07:24 am
جمناسٹک کے ماہرچین کے دادا جان

جمناسٹک کے ماہرچین کے دادا جان

07:24 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین کے دادا جان تو ایک مثال ہیں جنہوں نے جمناسٹک صلاحیتوں کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے نوجوان کھلاڑیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔چین کے تعلق رکھنے والے69سالہ معمر شخص کئی سالوں سے جمناسٹ کی پریکٹس کرتے آرہے ہیں اور اب بھی جمناسٹک کا شاندار مظاہرہ کرتے
ہیں۔یوں عمر کی پرواہ کئے بغیر،ہینڈ اسٹینڈ کرتے، اسپلٹ پرفارم کرتے اور جمناسٹک صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے دادا جان کو دیکھ کر نہ صرف نوجوان بلکہ ہم عمر افراد بھی حیران ہیں ۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں