09:44 am
گڈ ٹوئیٹر ایکسٹینشن سے ٹوئیٹر کا پرانا انٹرفیس بحال کریں

گڈ ٹوئیٹر ایکسٹینشن سے ٹوئیٹر کا پرانا انٹرفیس بحال کریں

09:44 am

گڈٹوئٹر کروم اور فائر فاکس کے لیے ایک ایکسٹینشن ہے، جو ٹوئیٹر کے پرانے انٹرفیس کو بحال کرتی ہے۔ اس ایکسٹینشن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ  اوپن سورس ہے۔ اس کا تمام کوڈ گٹ ہب پر موجود ہے، اس لیے صارفین  کو پرمیشن  کی وجہ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔اس کے کوڈ کو دیکھ کر صارفین اس کے کام کے طریقہ کار کو سمجھ سکتے ہیں۔
 
یہ ایکسٹینشن یوزر ایجنٹ سے ٹوئیٹر پر ظاہر کرتی ہے کہ آپ کا براؤزر کروم یا فائر فاکس نہیں بلکہ پرانا انٹرنیٹ ایکسپلورر ہے۔اس کی وجہ سے ٹوئٹر وہ سائٹ لوڈ کرتا ہے جو انٹرنیٹ ایکسپلورر سے مطابق رکھتی ہے اور یہ ٹوئیٹر کا پرانا ڈیزائن ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں