03:47 pm
آپ کا شرطیہ وزن کم ہو جائے گا ، بس آپ نے ان دو ٹپس کو زندگی کا حصہ بنانا ہے ، جاوید چوہدری کے دوست کو اس ٹرینر نے 1500 پاؤنڈز کے بدلے کیا دو ٹپس

آپ کا شرطیہ وزن کم ہو جائے گا ، بس آپ نے ان دو ٹپس کو زندگی کا حصہ بنانا ہے ، جاوید چوہدری کے دوست کو اس ٹرینر نے 1500 پاؤنڈز کے بدلے کیا دو ٹپس

03:47 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جاوید چوہدری نے اپنی ایک ویڈیو میں وزن کم کرنے کا نہایت مفید مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ایک دوست موصوف اپنا وزن کم کرنا چاہتے تھے، حالت یوں تھی کہ وہ دور سے آتے تھے تو گوشت کا لوتھرا معلوم ہوتے تھے۔ 150 کلو گرام وزن تھا اور انہوں نے وزن کم کرنے کے لیے بے شمار جم ٹرینرز، ڈاکٹرز سے رابطہ کیا۔ اس سلسلے میں ادویات کا بھی استعمال کرتے رہے مگر مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہو سکے۔ پھر اچانک کسی نے بتا دیا انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں کوئی ٹرینر ہے جو اس
 
ضمن میں کام آ سکتا ہے۔ وہ ٹرینر ایک جرمن تھا، عمر 96 سال تھی مگر چہرے سے 40 سال کا لگتا تھا۔ روز 15 سے 20 کلومیٹر جاگنگ کرتا ہے۔ تین شادیاں کر چُکا ہے اورمختلف جگہوں پر اس کے 14 بچے تھے۔ سال سال پہلے کی بکنگ کر کے ٹریننگ سیشن کرتا تھا۔ پُوری دُنیا میں جانے کے لیے آئندہ سال بُک ہوتا ہے۔ اس ٹرینر نے 1500 پانڈز میں جاوید چودھری کو دو ٹپس دے دیں جس سے ان کا دوست دُبلا پتلا ہو گیا ہے اور اب شمالی علاقہ جات کی پہاڑوں پر اس کی دوڑ کے چرچے ہیں کیونکہ دوست کا وزن 50 پاؤنڈز کم ہو گیا ہے، ہر روز 20 لیٹر پانی پیتا تھا یعنی تقریبا ڈیڑھ لیٹر فی گھنٹہ ۔۔ وہ دو ٹپس یہ ہیں ۔پہلی یہ ہے کہ آپ نے صبح کے وقت اٹھنا ہے اور کچھ بھی نہیں کھانا حتی کہ پانی بھی نہیں پینا ، آپ نے کسی پارک جانا اور آہستہ چلنا ہے یعنی صبح اٹھنے کے بعدبغیر کچھ کھائے پیے کسی واکنگ ٹریک پر جائیں اور آہستہ آہستہ چلنا شروع کر دیں ، ایک گھنٹہ چلنا اور اتنا آہستہ چلیں کہ اس دوران آپ کا سانس نہیں پھولنا چاہیے ایسے ہی آپ نے روز چلنا ہے ، 20دن بعد آپ دیکھیں کہ آپ کا وزن بڑی تیزی کیساتھ کم ہو گیا ہے ، شرط یہ ہے کہ اس دوران آپ نے کھانا پینا کچھ بھی نہیں ہے اور واک کےدوران بالکل آہستہ چلنا ہے ۔ دوسری ٹپ یہ ہے ۔ آپ بے تحاشا پانی پینا شروع کردیں ، کم از کم 10 لیٹر پانی آپ کو شروع میں پینا ہو گا ، آپ روز دس لیٹر پانی پینا شروع کر دیں اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ آپ جسم کے اندر سیل کو یہ پیغام مل جائے گا کہ باہر سے پانی کی بہت سپلائی ہے ، سیل جسم کے اندر پانی کو روٹین کرنا بند کر دیں گےاور پہلے سے باڈی میں سٹور پانی باہر نکالنا شروع کریں گے اور جب جسم سے زیادہ پانی باہر نکلے گا تو آپ کے سیلز کا وزن کم ہونا شروع ہو جائے گا ایسا ہونے سے آپ کا 20 سے 40 کلو وزن بغیر محنت مشقت کے کم ہو جائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال