03:53 pm
لیموں کو چار حصوں میں کاٹ کر نمک چھڑک کر کچن میں رکھ دیں، ایسا فائدہ ملے گا کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لیموں کو ہمیشہ گھروں میں سلاد اور کھانوں کو لذیذ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو لیموں اور نمک کا ایسا فائدہ بتائیں گے کہ آپ بھی عش عش کراٹھیں گے۔ لیموں کو بیکٹیریا اور جراثیموں کومارنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر آپ لیموں کو چار حصوں میں کاٹ کر اس پر نمک چھڑک کراسے گھر میں رکھ دیں گے تو آپ کو مندرجہ ذیل فوائد ملیں گے۔ اس کی خوشبو کی وجہ سے باورچی خانے اور گھر میں موجود ناگوار بدبو ختم ہوجائےگی۔گھر میں تازگی کا احساس رہے گااور
 
بھینی بھینی خوشبو گھر کو معطر رکھے گی۔گھر میں لیموں کی وجہ سے جراثیم ختم ہوں گے اور آپ کا گھر بیکٹیریا سے پاک ہوجائے گا۔مکھیاں اور مچھر اس ٹوٹکے کی وجہ سے گھروں سے دور بھاگ جائیں گے۔لیموں کی وجہ سے گھر میں مثبت انرجی داخل ہوتی ہے اور ان کی موجودگی سے منفی توانائی گھر سے نکل جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی