02:58 pm
13 کروڑ روپے کا مہنگا ترین موبائل نمبر اس نمبر میں آخر کونسی خاص بات ہے اور اسے کس نے خریدا؟‎

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ایک ارب پتی کاروباری شخصیت اور ’وی آئی پی‘ نمبروں کے شوقین نے حال ہی میں دبئی میں ایک آن لائن نیلامی میں ایک موبائل فون نمبر قریباً ایک ملین ڈالر سے زائد میں خرید لیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بالویندر ساھانی المعروف ابو صباح نے اماراتی ٹیلی کام کمپنی ’ڈو‘ سے آن لائن نیلام کے لیے پیش کردہ موبائل فون نمبر 0588888888، 45 لاکھ 20 ہزار درہم میں خرید کیا۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 12 لاکھ 20 ہزار ڈالر بنتی ہے۔بھارتی ارب پتی ساھانی اس سے قبل اکتوبر 2016ء میں گاڑی کا وی آئی پی
 
نمبرD5 33 ملین درہم میں خرید چکے ہیں۔بالویندر ساھانی رئیل اسٹیٹ کی ایک بین الاقوامی کمپنی کے مالک ہیں۔ اس کمپنی کی متعدد ذیلی شاخیں متحدہ عرب امارات، کویت، بھارت اور امریکا میں بھی قائم ہیں۔اماراتی ٹیلی کام کمپنی نے 2014ء میں ایک آن لائن نیلامی میں ایک ہزار وی آئی پی فون نمبر فروخت کیے تھے جنہیں قریبا 80 لاکھ درہم میں خریدا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی