03:14 pm
واٹس ایپ کا نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ آئے روز صارفین کی سہولت کے لئے نت نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے تحت صارفین ایک سے زائد ڈیوائسز پر بیک وقت ایپ کو استعمال کر سکیں گے۔اس سے قبل اگر آپ نے واٹس ایپ ویب سائٹ پر استعمال کرنا ہو تو آپ کو موبائل پر آن لائن ہونا ضروری ہوتا ہے جس کے بعد ویب پر استعمال کرنے کے لئے کیو آر کوڈ لگانا پڑتا ہے۔
اس فیچر کے تحت آپ بغیر موبائل کو آن لائن کیے ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر واٹس ایپ استعمال کر سکیں گے۔واٹس ایپ ویب اس وقت صرف چیٹ انٹرفیس کو اسپورٹ کرتا ہے اس میں وائس اور ویڈیو کال کا فیچر موجود نہیں ہے۔بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر ویب پورٹل میں بھی تبدیلیاں لائے گا، اس کا نیا فیچر ونڈوز، اینڈروائڈ اور آئی او ایس کو اسپورٹ کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں 