12:44 pm
فیس بک نے پاکستان میں قادیانیوں کیخلاف”پروفائل فریم”ہٹا دئیے،ایساکیوں کیا گیا؟کمپنی کی جانب سے اہم وضاحت جاری

اسلام آباد ( اے ایف پی ) فیس بک نے کہا ہےکہ انہوں نے ایسے صارفین کے پروفائیل فریم ( ڈی پیز) کو ہٹا دیا ہے جو پاکستان میں رہنے والی قادیانی برادری کے خلاف سوشل میڈیا پر سخت بحث و مباحثے اور بڑھتے ہوئی نفرت کی وجہ بن رہا تھا۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ پروفائل فریم ( ڈی پیز ) کو اس لئے فلٹر کیا جارہا ہے تاکہ صارفین وہ فریم لگائیں جس کا کوئی مقصد ہو،مثلا تہوار، چھٹی وغیرہ، فیس بک کا مذید کہنا تھا کہ ہٹائے گئے فریم پروفائل ہمارے قوانین کی خلاف تھے اور
 
وہ بڑی تیزی سے پھیل رہے تھے۔ فیس بک کے ترجمان کے مطابق اب ایسے پروفائل فریم فیس بک پر نہیں ہونگے۔فیس بک کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستانی فیس بک صارفین کی طرف سے ایسے وقت میں ان پروفائیل فریم میں تیزی آئی تھی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں قادیانیوں کے لیڈروں سے ملاقات کی جس میں ایک کا تعلق پاکستان سے تھا۔قادیانیوں کو پاکستان میں غیر مسلم قرار دیا جاچکا ہےاور ان پر اپنے آپ کو مسلمان کہنے پر پابندی ہے ایسا کرنے پر ان کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال