02:41 pm
ٹِک ٹاک کی مالک کمپنی اب سمارٹ فون بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے

ٹِک ٹاک کی مالک کمپنی اب سمارٹ فون بنانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ بائٹ ڈانس نے تصدیق کی ہے کہ وہ سمارٹ فون بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ یہ فون چینی فون ساز پروجیکٹ سمارٹیزن بنائے گا۔ بائٹ ڈانس نے سمارٹیزن سے فون کی تیاری کی لیے عملہ اور فون کے ڈیزائن کے پیٹنٹ حاصل کر لیے ہیں۔ایک چینی فنانشل نیوز پبلی کیشن کے مطابق سمارٹیزن کے ایگزیکٹیو وو ڈیزہو اس پراجیکٹ کی سربراہی کر رہے ہیں۔
یہ پراجیکٹ 7 ماہ پہلے شروع کیا گیا تھا۔ توقع ہے کہ یہ فون صرف چینی صارفین کے لیے بنایا جائے گا کیونکہ سمارٹیزن چین کی مقامی اور چھوٹی کمپنی ہے۔فون کے اجراء سے بائٹ ڈانس کے اپنے کاروبار کے پھیلاؤ کی خواہش کا پتا چلتاہے۔ٹِک ٹوک کے بعد کمپنی چیٹ کلائنٹس، سٹریمنگ میوزک سروس اور ذہانت کےمقابلوں پر بھی کام کررہی ہے۔بائٹ ڈانس کو معلوم ہے کہ اس کا مقابلہ بیڈو اور ٹینسنٹ کے ساتھ ہے، اسی لیے سمارٹ فون کی مارکیٹ میں داخل ہوکر اس کی بقا کے زیادہ چانسز ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب