11:10 am
جوڑوں کا دردایسے ختم جیسے کبھی ہوا ہی نہیں،لیموں کے ذریعے نہایت آسان علاج جانیں 

دنیابھرمیں دیگرامراض کی طرح جوڑوں کادردبھی اب پریشان کن امراض میں شمارکیاجاتاہے اورلوگ جوڑوں کے دردکےلئے کئی مہنگی ادویات کااستعمال کرتے ہیں لیکن آپ اگرقدرتی نسخے کے ذریعے اس موذی مرض سے نجات حاصل کرناچاہتے ہیں تو
  دوتازہ لیموں ،زیتون کاتیل اورایک جارلیں ، پہلے لیموں چھیلیں اور ان کے چھلکے جار میں ڈال دیں،اب جار کو زیتون کے تیل سے بھر دیں۔جار کو اچھی طرح بند کرکے دوہفتے تک رکھ دیں۔اس تیل کو روئی کے ذریعے جہاں درد ہو رات کے وقت لگائیں اوراگردردزیادہ ہوتودن میں تین مرتبہ اس کواستعمال کریں جوڑوں کادردایک ہفتہ میں بالکل ختم ہوجائے

کپڑے کو دھوتے وقت ان میں ایک گولی ڈسپرین کی ڈالیں ،نتیجہ دیکھ کر آپ بھی یقیناً دنگ رہ جائیں گے

اگر آپ گردے کی پتھری سے نجات پانا چاہتے ہیں تو یہ انتہائی آسان گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں

پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، خون نکالے بغیر شوگر لیول چیک کرنے کی ڈیوائس تیار کرل

ہیئر کلر الرجی نے خاتون کو 24 گھنٹے کے لیے نابینا کردیا

تربوز کے بیج اُبال کر انہیںاس طریقے سے استعمال کریں کہ ۔۔۔‘ ایسا قدرتی نسخہ جسے جان کر آپ ہمیشہ یا د رکھیں گے

پہلی بار کائنات کے ایک بڑے راز بلیک ہول کی پہلی تصویر لینے میں کامیابی 40 ارب کلومیٹر کے حجم کا بلیک ہول کیا ہے؟ سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف

پاکستانی نوجوان نے مائیکرو سافٹ کی سائبرسکیورٹی ریسرچ لسٹ میں نام درج کرا لیا،دنیا بھر میں کس نمبرپر پہنچ گیا؟ حیرت انگیزانکشاف