01:28 pm
پاکستان میں فری لانسرز کی بڑھتی ہوئی تعداد میں digiskills.pk نے کلیدی کردار ادا کیا

پاکستان میں فری لانسرز کی بڑھتی ہوئی تعداد میں digiskills.pk نے کلیدی کردار ادا کیا

01:28 pm

digiskills.pk نے اگست 2019 میں اپنے پروگرام کے چوتھے بیچ کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت فری لانسنگ ، ای کامرس مینجنینٹ ، ڈیجیٹل لٹریسی، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، آٹو کیڈ، ورڈ پریس، کریٹیو رائٹنگ، کوئک بکس، گرافک ڈیزائن اور سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے شعبوں میں ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ digiskills.pk وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے تحت اگنائٹ کی طرف سے تشکیل کردہ پاکستان کا سب سے بڑا ٹریننگ پروگرام ہے جس کے ذریعے ایک سال کے قلیل عرصے میں ملک بھر میں پانچ لاکھ ٹریننگز دی جا چکی ہیں ۔ digiskills.pk ایک منفرد پروگرام ہے جس نے آمدنی
 
اور ٹریننگ حاصل کرنے والوں کی تعدادکے اعتبا ر سے پاکستان کے موجودہ تمام آن لائن ٹریننگ پروگرامز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ پروگرام کی کامیابی کے عوامل میں مارکیٹ میں طلب، منفرد مواد، کوچنگ اور سپورٹ میکنزم کے علاوہ طریقہ کار اوران کے پیچھے کار فرما معیاری جانچ پڑتال بھی ہے ۔ digiskills.pk پروگرام کی شروعات کے ساتھ ہی پاکستان میں فری لانسرز کی تعداد اور آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے ۔ فاربز میگزین میںشائع ہونیوالی گلوبل پیمنٹ پلیٹ فارم کے Payoneer’s Global Gig Economy کی رپورٹ کے مطابق اب پاکستان کا شرح آمدن 7% سالانہ کے ساتھ ایشیا فری لانس مارکیٹ میں سب سے ذیادہ ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان میں2018 کی دوسری سہ ماہی کے دوران فری لانسرز کی تعداد میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس اضافہ اور Digiskills.pk کے پہلے بیچ کے آغاز کے وقت میں موافقت پائی جاتی ہے اور یہ شرح نمو اس پروگرام کی کامیابی کے ساتھ براہ راست متصل ہے ۔ Digiskills.pk کی موجودگی میں ، پاکستان بہت جلد بین الاقوامی فری لانسنگ مارکیٹ کو فتح کر لے گا جس سے قومی ترقی اور خوشحالی یقینی ہو گی

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند