02:46 pm
125 سالہ لبنانی شخص نے اپنی صحت و تندرستی کا راز بتادیا

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کے 118 سال کی عمر میں باپ بننے والے 125 سالہ شہری سلیمان المل نے اپنی صحت و تندرستی کے راز سے پردہ اٹھادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی شہری جو کہ 125 سال کی عمر میں بھی بالکل تندرست و توانا ہیں نے بتایا کہ ان کی لمبی عمر کا راز ایک قہوے میں پوشیدہ ہے۔سلمان المل نے بتایاکہ وہ روزانہ کینوا ،سونف،جنگلی پودینے اور خرنوب سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایسا جادوئی قہوہ ہے جو مردے کو بھی زندہ کرسکتاہے۔ خیال رہے
 
کہ سلیمان کی اہلیہ سمیرا بھی تندرست و توانا ہے اور ان کا آخری بچہ بھی اب سات سال کا ہوچکا ہے۔125 سالہ شخص نے بتایا کہ قہوے کے علاوہ ا سکی تندرستی میں روزانہ دو میل سے زیادہ پیدل چلنا بھی اہم کردار ادا کرتا ہے جبکہ وہ گھر کے کام بھی کرتے ہیں اور جب ان کی اہلیہ گھر پر نہ ہو تو لکڑیاں کاٹتے ہیں اور خود بچوں کیلئے کھانا بناتے ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ 80سال سے سگریٹ پی رہاہوں میرے ہم عمر تمام لوگ مرگئے اور کوئی بھی زندہ نہیں ہے جبکہ میں بہت بوڑھا ہو چکاہوں۔یاد رہے کہ سلمان المل سلطنت عثمانیہ کے دور میں پیدا ہوئے جب ٹائی ٹینک ڈوبا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

این سی او سی کا اجلاس :کورونا ایس او پیز کی پابندیوں میں 13اپریل تک توسیع