10:13 am
جسم کےکسی بھی حصے میں درد ہوتو صرف ایک چمچ کھائیں اور درد بالکل ختم جسم کو فولادی طاقت بھی دے گا ،گھر کا آسان نسخہ ، لاکھوں روپے کی بچت

جسم کےکسی بھی حصے میں درد ہوتو صرف ایک چمچ کھائیں اور درد بالکل ختم جسم کو فولادی طاقت بھی دے گا ،گھر کا آسان نسخہ ، لاکھوں روپے کی بچت

10:13 am

 
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتا ہے تو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے بس آپ گھر میں تیار کردہ نسخے کا صرف ایک چمچ کھائیں اور درد بالکل ختم اور جسم کو فولادی طاقت بھی دے گا ، گھر کا آسان نسخہ ، لاکھوں روپے کی بچت۔ اگر آپکے جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتا ہے تو یہ نہایت آسان اور موثر گھریلو نسخہ آزمائیں۔آپکو ایسا لگے گاجیسے جسم میں نئی جان آگئی ہو۔اس نسخہ نے میرے جسم میں نئی جان ڈال دی ہے‘ جس جس کو بتایا
 
وہ بھی تعریف کرتے نہیں تھکتا۔ یہ نسخہ صرف ستمبر سے لے کر مارچ کے وسط تک استعمال کریں. ھوالشافی: ثابت مونگ ایک کلو‘ بادام گری ایک پاؤ‘ سونف آدھ پاؤ‘ چاروں گوندیں ایک پاؤ‘ پھول مکھانے آدھ پاؤ‘ نشاستہ ایک پاؤ‘ پستہ ایک چھٹانک‘ چھوٹی الائچی ایک تولہ‘ ناریل ایک پاؤ‘ nاسپغول چھلکا آدھہ ۔ دیسی گھی ایک کلو‘ شکر ایک کلو‘ سب کو دیسی گھی میں علیحدہ علیحدہ بھون کر کوٹ کر پھر بھون کر رکھ لینا ہے اور روزانہ صبح وشام دو بڑے چمچ دودھ کے ساتھ لیں ۔

تازہ ترین خبریں