06:53 pm
دفعہ 144کا نفاذ ۔۔پاکستان میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دفعہ 144کا نفاذ ۔۔پاکستان میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔۔۔ نویں اور دسویں محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے نویں اور دسویں محرم کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جبکہ دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی جائے گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق محرم الحرام کے لیے پنجاب کے 12 اضلاع حساس قرار دیے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے سکیورٹی اداروں کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔ تاہم 26 اضلاع میں پاک فوج جبکہ 8 اضلاع میں رینجرز تعینات کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نویں اور دسویں محرم کو بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا۔ لیسکو حکام کے مطابق لیسکو ریجن میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ جبکہ محرم الحرام کی مناسبت سے مرکزی جلوس کے روٹ کے لیے اسپیشل سکواڈ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ: بغیر ہیلمٹ پیٹرول کی عدم فراہمی کا فیصلہ معطل

وزیراعظم نےوفاقی سیکرٹریز کیخلاف شکایات کا نوٹس لے لیا

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے وزیراعظم پر چڑھائی کر دی ، شدید تنقید

کشمالہ طارق کے 'خلاف بڑی کارروائی ۔ وزیراعظم نے حکم دے دیا

ملک کی ایک اور نامور یونیورسٹی کا بڑا اقدام،طالبات کیلئے سیاہ عبایا پہننا لازمی قرار دیدیا

وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس

 پی ڈی ایم اپنے بنیادی ایجنڈے سے پیچھے ہٹ گئی ،شیخ رشید

وزیراعظم29جنوری کو ساہیوال و5فروری کو کنٹرول لائن کا دورہ کرینگے

 اپوزیشن کی بربادی کے ذمہ داردونومولود سیاسی وارث ہیں،شبلی فراز

ان ہائوس تبدیلی کے لیے جوڑ توڑ،وفاقی دارالحکومت کاسیاسی درجہ حرات بڑھنے لگا،سرگرمیاں تیز

500طلبہ کے خلاف مقدمہ درج، گھر سے پڑھائی کیلئے جانےوالے بچوں اور بچیوں نے ایسا کیا جرم کیا ؟

نیپرا میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق سماعت :وزارت توانائی سے ریکارڈ طلب

گاڑی اور وین میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی

ڈیجیٹل اشتہارات پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے،وزارت اطلاعات