01:55 pm
ماحولیاتی آلودگی،پاکستانیوں کے جسم میں کس چیز کی وافر مقدار پائی گئی؟خوفناک انکشاف سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی، صفائی کے ناقص انتظامات اور غیر متوازن غذا کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد میں زہریلی دھاتوں کے پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔شہریوں میں بڑی تعداد میں زہریلی دھاتوں کے پائے جانے کا انکشاف اردو یونیورسٹی کے شعبہ کیمیاکی طالبہ ڈاکٹر حفصہ کی پی ایچ ڈی کے مقالے کی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔اس ضمن میں ڈاکٹر حفصہ نے بتایاکہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر کوثر یاسمین کی سربراہی میں تحقیق کے مطابق ملک میں موجود صحت مند افراد کے بالوں اور ناخن میں زہریلی دھات کیڈمیم کا تناسب کینسر میں مبتلا افراد
 
کے تناسب سے زیادہ پایا گیا۔تحقیق میں کیے گئے سروے میں مشترکہ طور پر خواتین اور مردوں کے ناخن اور بالوں کے نمونے حاصل کیے گئے جس کے کیمیائی تجزیے میں زہریلی دھات کیڈمیم کے وافر مقدار میں ہونے کا انکشاف ہوا، ماحولیاتی آلودگی سے انسانی جسم کے سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والے اعضا میں بال اور ناخن سرفہرست ہیں جس کے باعث ان میں کیڈمیم کی مقدار زیادہ پائی گئی ہے۔کیڈمیم ایک ایسی زہریلی دھات ہے جس کی مقدار انسانی جسم میں زیادہ ہونے سے انسان کے گردے ،پھپھڑے اور ہڈیاں تک متاثر ہوسکتیں ہیں،انسان کو موت کے قریب کردیتی ہیں، نمونے کینسر کے اسپتالوں سے لیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل