02:53 pm
آئی فون کمپنی ایپل کا بھارت میں پہلا ریٹیل اسٹور جلد کھولنے کا اعلان

نیویارک(این این آئی)آئی فون اور اور میکنٹوش کمپوٹرز بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے بھارت کی جانب سے براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی ضوابط نرم بنانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایپل کا کہنا تھا کہ وہ بھارت میں اپنا پہلا ریٹیل اسٹور کھولنے کے لیے بے تاب ہے۔ کیلی فورنیا میں قائم ایپل کمپنی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے تعاون سے بننے والے نئے قواعد و ضوابط کا خیرمقدم کرتی ہے۔ بھارت میں غیرملکی سرمایہ کاری سے متعلق ضوابط میں تبدیلی کرتے ہوئے
ان شرائط کو نرم کیا گیا ہے، جس میں غیرملکی کمپنیوں کو کسی بھی برینڈ کی تیاری اور بھارت میں کاروبار کے لیے قریب تیس فیصد مقامی ذرائع درکار ہوتے تھے اور مقامی افراد کو ملازمت دیے بغیر ریٹیلینگ اور آن لائن کاروبار کے پرمٹ جاری نہیں کیے جاتے تھے۔ایپل کمپنی کا کہنا تھاکہ بھارت میں ابھی ریٹیل اسٹور کے قیام میں کچھ وقت لگے گا، تاہم وہ پہلا ایپل اسٹور کھولنے کے لیے اور صارفین کو خوش آمدید کہنے کی منتظر ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت ایپل مصنوعات بھارت میں فروخت ہوتی ہیں، تاہم اس کے لیے فرینچائز اسٹورز قائم ہیں، تاہم چینی اور جنوبی کوریائی مصنوعات کی وجہ سے ایپل کو اسمارٹ فونز کے شعبے میں سخت مقابلے کا سامنا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا