07:05 pm
ڈبل سم موبائل رکھنے والے صارفین خبردار ہوجائیں، پی ٹی اے نے دوسری سم کا آئی ایم ای آئی رجسٹرڈ کروانے کیلئے کب تک کی مہلت دیدی

ڈبل سم موبائل رکھنے والے صارفین خبردار ہوجائیں، پی ٹی اے نے دوسری سم کا آئی ایم ای آئی رجسٹرڈ کروانے کیلئے کب تک کی مہلت دیدی

07:05 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹیلی ریگولیٹری اتھارٹی نے دو سم اور علیحدہ عالمی موبائل شناخت (آئی ایم ای آئی) والے موبائل فائنز کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھا کر 15 ستمبر کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2 ہفتے قبل پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) نے 2 سم والے تمام صارفین کو اپنا آئی ایم ای آئی 31 اگست تک رجسٹر کرنے کا کہا تھا۔پی ٹی اے نے اس وقت کہا تھا کہ کئی صارفین ایسے ہیں جن کے پاس ڈوئل سم موبائل فونز ہیں
تاہم انہوں نے ان میں سے ایک ہی کا آئی ایم ای آئی رجسٹر کرایا ہے، کئی صارفین دوسرے سم کا آپشن استعمال نہیں کرتے اور انہوں نے اس کا آئی ایم ای آئی ہی رجسٹر نہیں کرایا یا کرانا بھول گئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ موبائل ڈیوائس کے صارفین جن کا ایک آئی ایم ای آئی رجسٹر ہے دوسرا نہیں، کو تجویز ہے کہ وہ اپنے تمام آئی ایم ای آئی رجسٹر کرالیں۔واضح رہے کہ آئی ایم ای آئی نمبر موبائل کی شناخت کیلئے استعمال ہوتا ہے اور اس کا صارفین سے کوئی تعلق نہیں،اس نمبر کو پی ٹی اے تصدیق شدہ موبائل کیلئے استعمال کرتی ہے جس کے ذریعے چوری کیے ہوئے فون کو ملک میں کسی بھی نیٹ ورک تک رسائی سے روکا جاتا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق وہ ایسی تمام درخواستوں کا جائزہ لیں گے جس کے بعد موبائل کی رجسٹریشن کی جائے گی۔انہوں نے خبر دار کیا کہ غلط معلومات فراہم کرنے والے درخواست گزاروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔جن ڈیوائسز کی ایک آئی ایم ای آئی ایک سم پر رجسٹر ہے اسے سروس کی معطلی کا سامنا نہیں ہوگا۔موبائل ڈیوائس کا اسٹیٹس جاننے کے لیے پی ٹی اے نے صارفین کو# 06 ڈائل کرنے اور موصول 15 ہندسوں کا آئی ایم ای آئی نمبر 8484 پر میسج کرنے کی تجویز دی۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیں گے،کامران خان

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیں گے،کامران خان

نیوزی لینڈ میں 7.3شدت کا زلزلہ

نیوزی لینڈ میں 7.3شدت کا زلزلہ

قوم کو نا گھبرانے کی نصیحت کرنے والے نااہل وزیر اعظم کو مشورہ ہے کہ اب آپ نے گھبرانا نہیں ۔ اسلم غوری

قوم کو نا گھبرانے کی نصیحت کرنے والے نااہل وزیر اعظم کو مشورہ ہے کہ اب آپ نے گھبرانا نہیں ۔ اسلم غوری

عمران خان کو اب اپنے بکے ہوئے ارکان پر مقدمہ کرنا چاہیے، بلاول بھٹو‏

عمران خان کو اب اپنے بکے ہوئے ارکان پر مقدمہ کرنا چاہیے، بلاول بھٹو‏

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے سالانہ اجتماع کارکنان کا انعقاد

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے سالانہ اجتماع کارکنان کا انعقاد

وزیراعظم کاخطاب نہیں سنامجھےبتایاگیا وہ ایک ہارےہوئےشخص کاخطاب تھا۔مریم نوا ز

وزیراعظم کاخطاب نہیں سنامجھےبتایاگیا وہ ایک ہارےہوئےشخص کاخطاب تھا۔مریم نوا ز

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف