01:26 pm
ٹوئٹر کے مالک کا اکاؤنٹ بھی ہیک کرلیا گیا

اسلام آباد( آن لائن )سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ٹوئٹر' کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) جیک ڈورسی کا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔جیک ڈورسی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ 'چکلنگ اسکواڈ' نامی گروپ نے ہیک کیا جس کے بعد انہوں نے جیک کے اکاؤنٹ سے نامناسب ٹوئٹس شیئر کیں۔
کہ جیک ڈورسی کا اکاؤنٹ بحال کرا لیا گیا ہے۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں اعلان کیا گیا کہ جیک ڈورسی کا اکاؤنٹ اب محفوظ ہے اور ٹوئٹر سسٹم کے ساتھ کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب صارفین اس بات پر حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں کہ اگر ٹوئٹر کے سی ای او کا اکاؤنٹ محفوظ نہیں تو ان کے اکاؤنٹس کی حفاظت کی ضمانت کون لے گا؟ جبکہ ٹوئٹر کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ 'جیک ڈورسی کا اکاؤنٹ کسی وضاحت دینے سے قبل ہی معطل کر دینا بہتر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی ملازم کا ہی کام ہے، کیونکہ وہاں تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہو رہا ہوگا

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز