02:10 pm
بھیگے ہوئے بادام کھانا آپ کی صحت کے لئے کتنے فائدہ مند ہیں؟جانئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بادام عام طور پر رات گئے بھگو کر نہار منہ کھانے کا طریقہ ہمارے معاشرے میں طویل عرصے سے رائج ہے۔ تاہم یہاں ایک بات قابل ذکر ہے بادام کے خشک چھلکے میں ایک مخصوص انزائم بھی پایا جاتا ہے اور اسہی انزائم کی وجہ سے بادام جسم میں ہضم نہیں ہوتا، لیکن بھگو کر بادام رکھنے سے اسکا یہ چھلکا بھی تر ہوجاتا ہے۔ ذیل میں بادام کے بعض فائدے بیان کیے گئے ہیں۔حاملہ خواتین کیلئے فائدے مند:بھیگے ہوئے بادام حاملہ خواتین کیلئے فائدے مند شمار کیے جاتے ہیں کیونکہ اس میں فولک ایسڈ بھی وافر مقدار میں

موجود ہوتا ہے ، یہ فولک ایسڈ حاملہ خواتین کے جسم کو توانائی مہیا کرتا ہے۔پروٹین کے ہاضمے میں مدد:بھیگے ہوئے بادام نظام ہضم کیلئے بھی کافی مفید ہیں اور یہ پروٹین کے ہاضمے میں کافی معاونت مہیا کرتے ہیں۔بادام میں اینٹی آکسیڈنگ مادہ پایا جاتا ہے جو کہ کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔بلڈ پریشر کیخلاف معاون:ایک ریسرچ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بادام میں الفا ٹو فیرل بھی موجود ہوتا ہے اور یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں کافی مدد کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ