02:47 pm
ایک ہزار سال بعد انسان کیسا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔!

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسان اب بھی ارتقاء کے مراحل میں ہے اور دن بدن بہتر ہوتا جارہا ہے لیکن اگلے 1000 سال میں انسان کیسا دکھے گا؟ امکانات ہیں کہ مستقبل میں انسان پہلے سے بہتر اور لمبا ہو گا کیونکہ پچھلے 130 سال میں ہمارے اوسط قد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔1880ء میں ایک امریکی کا اوسط قد 5 فٹ 7 انچ ہوتا تھا لیکن اب اوسط قد 5 فٹ 10 انچ ہے۔ہوسکتا ہے کہ انسانی جسم اورمشینوں کو ملا دیا جائے جو ہماری سماعت، بصارت اور صحت کو بہتر بنا سکتی ہیں۔ یہ آنکھیں نابینا افراد کو
 
دیکھنے میں مدد فراہم کریں گی لیکن ممکن ہے کہ اس ٹیکنالوجی میں بہتری کر کے اسے اس قابل بنا دیا جائے کہ انسان وہ چیزیں بھی دیکھ سکے جو عام آنکھوں سے نظر نہیں آتیں۔ جیسے کہ ایکس ریز، روشنی کی مختلف طاقتیں وغیرہ۔ممکن ہے کہ ایسا بھی ہو کہ مصنوعی اعضاء صرف معذور افراد کے بجائے عام انسانوں کیلئے بھی قابل استعمال ہوں۔ہمارے جینز کا بھی مائیکرو اسکوپک لیول پر ارتقاء ہو جس سے ہمارے مدافعتی نظام میں بہتری آئے۔ ہم اپنا شعور مشین میں منتقل کر کے ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں۔ آنے والے 100 سالوں میں جو بھی ہو، چاہے ہم مشین میں گھل مل جائیں یا خود مشین بن جائیں، ایک بات یقینی ہے۔ انسانی ارتقاء بدلتا رہے گا۔جتنی تیز رفتاری سے ہم میں تبدیلی آئے گی، ہمارے ختم ہونے کے مواقع اتنے ہی کم ہوتے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 