02:29 pm
فرنچ فرائز کس طرح جلد موت کا سبب بن سکتے ہیں؟ ماہرین کا خطرناک انتباہ

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بالخصوص فرانچ فرائز یا آلو کے فرائی چپس کی بات تو سب سے الگ ہے اور آج کل فرنچ فرائز کے بغیر فاسٹ فوڈ کا تصور ممکن نہیں۔ اب فرنچ فرائز کو مختلف 'ڈپس اور 'ساسز کے ساتھ علیحدہ بھی فروخت کیا جاتا ہے لیکن ہر خاص و عام میں مقبول فرنچ فرائز اس قدر خطرناک ہو سکتے ہیں یہ شاید کسی نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا۔ آلو میں نشاستے کی بھاری مقدار اور زیادہ تیل میں فرائی ہونے کی وجہ سے انہیں موٹاپے کی وجہ تو قرار دیا جاتا تھا تاہم امریکن جنرل آف کلینکل
 
نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ مزیدار فرنچ فرائز لوگوں میں موت کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔اس سلسلے میں 8 سال کے دوران 45 سے 79 سال کی عمر کے 4 ہزار 4 سو لوگوں پر تحقیق کی گئی اور ان افراد میں آلوؤں کے استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ حیرت انگیز طور پر اس تحقیق کے اختتام تک 236 لوگوں کا انتقال ہو چکا تھا۔ تحقیق کے مختلف پہلوؤں پر غور کرنے کے بعد محققین اس نتیجے پر پہنچے کہ بوائل یا بیک کے بجائے ہفتے میں دو بار آلو کو فرائی کر کے کھانے والے افراد میں موت کا خطرہ دو گنا بڑھ جاتا ہے۔ماہرین نے اس کی ایک اہم وجہ فرنچ فرائز میں تیل اور نمک کی بھاری مقدار کو ٹھہرایا۔ فی الوقت اس انکشاف کو ابتدائی مرحلے کی تحقیق قرار دیا جا رہا اور اس حوالے سے مزید تحقیقات کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق فرائی آلوؤں کو موت کی وجہ قرار نہیں دیا جا سکتا لیکن یہ عمر رسیدہ افراد میں موت کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں جو ان کی وقت سے پہلے موت کی وجہ بن سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 