03:46 pm
جوان نظر آنے کیلئے ان غداؤں کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیں،چند ہی دنوں میں آپ ایسے ہو جائینگے کہ کوئی بھی پہچان نہیں پائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرکشش نظر آنا کس کی خواہش نہیں ۔پلاسٹک سرجری اور مختلف ادویات استعمال کرنے کے بجائے آپ اگر ان  غذاؤں کے استعمال میں اضافہ کریں تو حیرت انگیز صلاحیت پائیں گے۔ بیریز: ہر قسم کی بیری اینٹی آکسیڈ نٹس کے باعث آپ کی صحت کیساتھ ساتھ مجموعی شخصیت کی کشش کیلئے بہترین ہیں۔ان کے استعمال سے خلیات کی توڑ پھوڑ کی روک تھام یا وہ عمل سست ہو جاتاہےاور یہ پھل جوڑوں کی سوجن اور درد کو بھی کم کرتے ہیں۔ گاجر: گاجر بینائی کیلئے بہت مفید ہوتی ہے،اس سبزی میں بیٹا کیروٹین بھرپور مقدار میں موجود ہوتا ہے۔
 
یہ سبزی جسم میں جاکر وٹامن اے میں تبدیل ہو جاتی ہے جو آنکھوں کی نظر میں بہتری کیلئے بہت مفید ہے ۔اس سبزی کو پکا کر کھانے سے اس کے اجزاء ختم ہو جاتے ہیں اور پھر آپ اس کے غذائی فوائد سے استفادہ نہیں کر سکیں گے۔ ترش پھل: مالٹا یا ترش پھل میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے جوآپ کی نوجوانی برقرار رکھنے کیلئے انتہائی اہم ہیں ۔آپ بھی ان غذائوں کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیں جلد فرق محسوس کرینگے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 