03:58 pm
یہ 6کھانے اوون میں کبھی بھی گرم نہ کریں کیونکہ اس سے آپ کی صحت کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اس میں کوئی شک نہیں کہ مائیکرو ویوز نے ہماری زندگی کو آسان بنا دیا ہے اور اب ہم صرف ایک بٹن دبا کر کھانے کو دوبارہ گرم کر سکتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ تمام کھانے مائیکرو میں دوبارہ گرم نہیں کیے جا سکتے۔ ”فوڈ نیٹ ورک“ کے مطابق، بچ جانے والے چاول، سوپ اور سبزیوں کو تو مائیکرو ویو میں گرم کیا جا سکتا ہے، لیکن بعض دیگر کھانے ایسے ہیں کہ جنہیں چولہے پر یا روایتی اوون میں گرم کرنا زیادہ بہتر ہے، ورنہ وہ آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔وہ چھے
 
کھانے مندرجہ ذیل ہیں: (1) چاٹ، سموسے اور رول وغیرہ (2) فرائیڈ چکن (3) پیزا (4) پاستا (5) گوشت کے قتلے (6) فرنچ فرائز

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 