04:43 pm
محکمہ صحت صوبہ بھر میں ڈینگی کے مرض پر قابو پانے کیلئے مؤثر اقدامات اٹھا رہا ہے : ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(این این آئی ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہاہے کہ محکمہ صحت صوبہ بھر میں ڈینگی کے مرض پر قابو پانے کیلئے مؤثر اقدامات اٹھا رہا ہے۔راولپنڈی کے ہر سرکاری ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کی مکمل دیکھ بھال کیلئے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف چوبیس گھنٹے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔تمام سی ای اوز سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے کئے گئے اقدامات بارے فوری رپورٹ بھیجیں۔ڈینگی کے مرض پر قابو پانے کیلئے فیلڈ میںعملی اقدامات کے ہر قیمت پر نتائج چاہئیں۔انسداد ڈینگی کیلئے انتظامی افسران واضع کردہ ایس او پی پر عملدرآمد کے مکمل ذمہ دار
 
ہیں۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہاکہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے ان ڈور اور آئوٹ ڈور سرویلنس پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ڈینگی کی افزائش کو ختم کرنے کیلئے مربوط حکمت عملی پر عملدرآمد کیا جائے۔ڈینگی کے مرض پر قابو پانے کیلئے فیلڈ افسران کی جانب سے غفلت کسی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔انسداد ڈینگی مہم میں غفلت پر متعلقہ افسران کے تبادلے کے ساتھ ان کے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔تمام سرکاری ہسپتالوں کے اینٹی ڈینگی وارڈز میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی خصوصی ڈیوٹی لگائی گئی ہیں۔عوام میں ڈینگی سے بچائو کیلئے آگاہی پیدا کرنے کیلئے مؤثرمہم چلائی جائے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری