04:45 pm
یہ طریقہ علاج 148بیماریوں کے علاج میں شفاء بخش ہے، طبی ماہرین کا انکشاف

لاہور(این این آئی) پاکستان اورینٹل میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور پاکستان اورینٹل سوسائٹی آف ہیلتھ کئیر پروفیشنلز کے باہمی اشتراک سے درد کے خاتمہ میں آکو پنکچر کا کردار کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار رضا میڈیکل کمپلیکس شادمان جیل روڈ لاہور میں منعقد ہوا۔ جس میں نامور معالجین اور میڈیکل کے اسٹوڈنٹس نے شرکت کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی نے متبادل ادویات کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی ۔انہوں نے خصوصا آکو پنکچر طریقہ علاج کو وضاحت سے بیان کیا ۔انہوں نے بتایا کہ باریک سوئیوں کو جسم پر موجود انرجی پوائنٹس پر لگانے سے
شفائی تحریکیں جنم لیتی ہیں انہی پوائنٹس پر مختلف میڈیکٹڈ سیمولیٹرز کی مدد سے انرجی پیدا کر کے شفاء حاصل کی جاتی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ آکو پنکچر طریقہ علاج کو عالمی ادارہ صحت WHOنے 148بیماریوں کے علاج میں شفاء بخش قرار دیا ہے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیگر مقررین ڈاکٹر ضمیر حسین جعفری ،ڈاکٹر مظہر بھٹی ،ڈاکٹر محمد مصعب بھٹی ،ڈاکٹر ملک ذکاء،ڈاکٹر عامر ،حکیم محمد افضل میوء ،حکیم حبیب الرحمن ،حکیم عمر توصیف،حکیم محمد ابوبکر،ڈاکٹر سویرا اور ڈاکٹر سحرش نے بتایا کہ آکو پنکچر طریقہ علاج کے ذریعے فالج ،لقوہ ،درد شقیقہ ،پٹھوں کا کھچاؤ،ہاتھ،پاؤں کا سُن ہو نا اور دیگر بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم آج جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے

الیکشن کمیشن ارکان پر مخالفین سے پیسے لینے کے الزامات ، فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کو جواب دینے کیلئے کتنا وقت مانگ لیا؟

پیپلز پارٹی نے حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی

ملک کےمتعددمقامات پرموسلادھاربارش کاامکان

مخدوم ہارون بخاری  بال با ل بچ گئے

مخدوم ہارون بخاری بال با ل بچ گئے

چیف جسٹس ہاؤس کیلئے ٹی وی خریدنےکا اشتہار جاری،اعلیٰ افسران کی مراعات ان کی تنخواہوں سے زیادہ کیوں ؟تفریح کی چیزوں کیلئے عوامی پیسہ کیوں خر

آج سے کراچی میں مزید طوفانی بارشیں ۔۔ سیلاب کا خطرہ ۔۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ،سندھ کا کیا بنے گا؟ جانیے تفصیل

سرکاری وپرائیویٹ ملازمین۔سکول کے بچوں کی موجیں ۔۔حکومت نے عام تعطیل کراعلان کردیا ۔ آج کی بڑی خبر

ایک ایک کرکے سارے معاون خصوصی کرپشن الزامات پر مستعفی ہوگئے

وزیر اعظم تباہ حال معیشت کے باوجودبڑی بڑی باتوں میں غرق ہیں

لاہور میں خاتون کیساتھ گلی میں موٹر سائیکل سوار جوان نے ۔۔۔۔ ! افسوسناک ویڈیو لنک میں

عمران خان میرے بہترین دوست ہیں ، سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کپتان بارے کیا بیان دیدیا ، دنیا ہکا بکا

پیپلز پارٹی کو زبردست طاقت مل گئی ، پاکستانی اہم ترین شخصیت پی پی میں شامل

پاکستان کے اہم شہر میں 80سالہ بابا جی 60سالہ دلہن بیاہ لائے