04:56 pm
بلوچستان ،قلعہ عبداللہ میں 17ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں 17ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آگیا جس میں قلعہ عبداللہ کے علاقے میں 17ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے محکمہ صحت حکام کے مطابق بچے کے والدین پولیو ویکسین پلانے سے انکاری تھے حکام کے مطابق رواں سال قلعہ عبداللہ میں پولیو کیسز کی تعدا 3ہوگئی جبکہ بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد 5تک پہنچ چکی ہے ای او سی کامران آفریدی کا کہنا ہے کہ پولیو کیسز کی بڑی وجہ والدین کا بچوں کو حفاظتی
 
قطرے پلانے سے انکار ہے والدین گمراہ کُن پروپیگینڈا پر کان نہ دھرے تمام چیلنجیز کے باوجود حکومت پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پُر عزم ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 