03:13 pm
کیاکوکاکولااورپیپسی پیناجائز ہے ،علمااس بارے میںکیاکہتے ہیں

کیاکوکاکولااورپیپسی پیناجائز ہے ،علمااس بارے میںکیاکہتے ہیں

03:13 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مولوی مکی الحجازی سے ایک شخص نے سوال کیاکہ کیاپیپسی یاکوکاکولاپیناجائز ہے تواس سوال جواب میں انہوں نے کہاکہ سناہے کہ اس میں الکوحل ہوتاہے اگراس میں الکوحل ہوتاہے توپھرتویہ جائز نہیں ہے،کمپنی سے تصدیق کرلیں
اگراس میں الکوحل کاٹچ ہے توپھراس سے پرہیز کریں اسے نہ پیاکریں پھریہ جائز نہیں ۔اگرکوکاکولا اور پیپسی میں کوئی ناپاک یا حرام چیز نہ ملی ہو تو اس کا پینا جائز ہے

تازہ ترین خبریں